خواتین سے جنسی جرائم کے 85 واقعات، برطانوی پولیس اہلکار کو 30 برس قید کی سزا

برطانیہ میں میٹ پولیس افسر کو 24 خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کے اعتراف اور دیگر 85 جنسی جرائم پر 36 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ برطانوی عدالت نے میٹ پولیس افسر ڈیوڈ کیرک کو 36 سال قید مزید پڑھیں

ملعون سلمان رشدی کی حملے میں آنکھ ضائع ہونے کے بعد پہلی تصویر منظرعام پر: کہا، اب تک حملے کے خوف سے نکل نہیں پایا ہوں

توہین آمیز ناول لکھنے والے 75 سالہ ملعون سلمان رشدی کے چاقو حملے میں آنکھ ضائع اور ایک بازو ناکارہ ہونے کے بعد کی پہلی تصویر منظر عام پر آگئی۔ ملعون سلمان رشدی کی تازہ تصویر امریکی میگزن نیو یورکر مزید پڑھیں

امریکہ نے چین کا جاسوسی غبارہ مار گرایا، پینٹاگون نے تصدیق کر دی

پینٹگون نے تصدیق کر دی ہے کہ امریکی لڑاکا طیارے نے چین کے جاسوس غبارے کو مار گرایا ہے۔ پینٹگون کا کہنا ہے کہ جاسوس غبارہ چین کی جانب سے امریکی فضائی حدود کی ناقابل قبول خلاف ورزی ہے، غبارے مزید پڑھیں

دنیا بھر میں نسل پرستی اور مسلم دشمنی بڑھتی دیکھ رہے ہیں، یو این سیکریٹری جنرل

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتیرس نے کہا کہ ہم دنیا بھر میں زینو فوبیا، نسل پرستی، عدم برداشت، خواتین کے خلاف پرتشدد بدگمانی، یہود دشمنی اور مسلم دشمنی بڑھتے دیکھ رہے ہیں۔ انتونیو گوتیرس نے نوٹ کیا کہ لبرل مزید پڑھیں

کینیڈا میں پہلی بار مشیر برائے اینٹی اسلامو فوبیا کی تقرری

کینیڈا میں بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا کے خطرے سے نمٹنے کے لئے کینیڈین حکام نے پہلی بار خصوصی نمائندہ برائے اینٹی اسلامو فوبیا کو مقرر کردیا۔ حکومت حالیہ برسوں میں ملک میں پے در پے مسلم کمیونٹیز کے ارکان کو نشانہ مزید پڑھیں

امریکہ میں گزشتہ 24 دنوں میں فائرنگ کے 39 واقعات میں 70 افراد ہلاک

امریکہ میں 2023 کے آغاز سے لے کر 24 جنوری تک 39 بڑے پیمانے پر فائرنگ کے واقعات رپورٹ ہوچکے ہیں۔ غیر سرکاری ادارے گن وائلنس آرکائیو کے مطابق امریکہ میں بڑے پیمانے پر فائرنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات کے مزید پڑھیں

شمالی کورین دارالحکومت میں سانس کی ایک بیماری پھیلنے پر لاک ڈاؤن نافذ

شمالی کوریا کے دارالحکومت پیانگ یانگ میں سانس کی بڑھتی بیماری کے باعث 5 دن کے لیے لاک ڈاؤن لگادیا گیا۔ حکام کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹس میں کورونا کا ذکر موجود نہیں ہے اور لوگوں کو اتوار مزید پڑھیں

امریکہ میں چین کے سالِ نو کی ڈانس پارٹی پر فائرنگ، 10 افراد ہلاک

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں لاس اینجلس کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 10 افراد کی ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔فائرنگ کا واقعہ مونٹرے پارک کے علاقے میں پیش آیا ہے جو اینجلس مزید پڑھیں

اسٹاک ہوم میں اسلام مخالف مظاہرے کے دوران قرآن مجید نذر آتش، عالم اسلام میں غم و غصہ، ترکی اور سویڈن کے درمیان بحران میں مزید کشیدگی

ترکی اور سویڈن کے درمیان جاری کشیدگی میں زبردست اضافہ ہوگیا۔ انقرہ نے سویڈش وزیر دفاع کا دورہ ترکی منسوخ کردیا جبکہ اسٹاک ہوم میں اسلام مخالف و درندہ صفت سیاست داں راسمس پالوڈن نے مظاہرہ کرکے مسلمانوں کی مقدس مزید پڑھیں

جیسنڈا آرڈرن کا وزارت عظمیٰ سے مستعفی ہونے کے بعد شادی کرنے کا فیصلہ

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کردیا، اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آئندہ الیکشن لڑنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ میڈیا کے مطابق جیسنڈا آرڈرن نے اپنے عہدے سے الگ ہونے کا اعلان پارٹی مزید پڑھیں