اسرائیلی مظالم کے خلاف 50 ممالک کے ہزاروں انصاف پسند افراد نے ’غزہ گلوبل مارچ‘ کا آغاز کردیا، احتجاجیوں میں مسلمانوں کے علاوہ عیسائی اور یہودی بھی بڑی تعداد شامل (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز ؍ ویب ڈیسک) غزہ کے محاصرے اور اسرائیل کے مظالم کے خلاف دنیا بھر سے ہزاروں افراد نے “گلوبل مارچ ٹو غزہ” کا آغاز کر دیا ہے۔ اس مارچ میں شریک تمام افراد رضاکار ہیں، جنہوں نے مزید پڑھیں

’اے اللہ معصوم فلسطینی بچوں اور عورتوں کے قاتلوں کو برباد کردے، فلسطینیوں کو امن عطا کر اور دشمن پر غالب فرما‘، خطبہ حج میں مظلوم مسلمانوں کےلئے خصوصی دعا

حیدرآباد (دکن فائلز) امام کعبہ نے خطبہ حج میں فلسطین کے مسلمانوں کے لیے خصوصی دعا کرتے ہوئے کہا اےاللہ، فلسطین میں ہمارے بھائیوں کا خیال رکھ، ہمارے فلسطینی بھائیوں کی بھوک، مصائب اور تکالیف کا خاتمہ فرما، اے اللہ، مزید پڑھیں

’اللہ سے ڈرو، تقویٰ دنیا و آخرت میں خیر کا باعث، شیطان تمہارے اندر دشمنی ڈالنا چاہتا ہے‘: امام کعبہ شیخ صالح بن عبداللہ کاخطبہ حج

حیدرآباد (دکن فائلز) میدان عرفات میں واقع مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے امام کعبہ شیخ صالح بن عبداللہ نے کہا ہے کہ اے بیت اللہ کے حاجیوں اللہ سے ڈرو، اللہ نے سب مخلوق کو تقویٰ کا حکم مزید پڑھیں

لاکھوں عازمینِ اہم رکن وقوفِ عرفہ کی سعادت حاصل کر رہے ہیں، حجاج اشک بار آنکھوں سے دعائیں مانگنے میں مصروف، میدانِ عرفات میں انتہائی جذباتی و روح پرور مناظر

حیدرآباد (دکن فائلز) دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں عازمینِ حج آج بروز 9 ذوالحجہ میدانِ عرفات میں جمع ہیں، جہاں وہ حج کے سب سے اہم رکن، وقوفِ عرفہ کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ دینِ اسلام میں اس مزید پڑھیں

امریکہ نے انسانیت کی تمام حدیں پار کر دیں: غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کو امریکہ نے ناکام بنا دیا، سلامتی کونسل میں غصے کی لہر

حیدرآباد (دکن فائلز ویب ڈیسک) امریکہ نے ایک بار پھر انسانیت کی تمام حدیث پار کرنے کا ثبوت دیتے ہوئے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کو طاقت کے غرور میں ویٹو کردیا۔ امریکہ نے غزہ میں جنگ بندی اور مزید پڑھیں

لبیک اللھم لبیک: لاکھوں عازمین حج کا منیٰ میں قیام، وقوف عرفہ کل ادا کیا جائے گا، روح پرور مناظر

حیدرآباد (دکن فائلز ویب ڈیسک) مکہ مکرمہ میں مناسک حج کا آغاز ہوگیا ہے، دنیا بھر سے لاکھوں عازمین حج منیٰ میں قیام کئے ہوئے ہیں، حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ کل ادا کیا جائے گا۔ وادی منیٰ کی مزید پڑھیں

تاریخی لمحہ: ہندوستان اور طالبان حکومت کے درمیان پہلی مرتبہ وزارتی سطح کی بات چیت، جے شنکر نے مولوی امیر خان متقی کو فون کیا

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کے درمیان ایک اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ تاریخ میں پہلی بار ہندوستانی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے افغانستان میں طالبان حکومت کے عبوری وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی کے مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں ٹرمپ کا شاندار اسقبال، خواتین کے روایتی رقص کا ویڈیو وائرل (ویڈیو وائرل)

حیدرآباد (دکن فائلز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے مشرق وسطیٰ کے دورے کے ایک حصے کے طور پر جمعرات کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) پہنچے۔ قطر کا دورہ مکمل کرنے کے بعد متحدہ عرب امارات پہنچنے پر صدر مزید پڑھیں

حج 2025 کی تیاریاں: غلاف کعبہ کو تین میٹر اونچا کردیا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) حرمین شریفین کی انتظامیہ نے حسب سابق ایام حج کی آمد سے قبل غلاف کعبہ کو زمین سے3 میٹر اونچا کردیا۔ حرمین شریفین انتظامیہ کے مطابق غلاف کعبہ 15 ذی الحج تک زمین سے 3 میٹر اوپررہے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا

حیدرآباد (دکن فائلز) سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا، سعودی عرب میں عیدالفطر اتوار 30 مارچ کو منائی جائے گی۔ چاند کا اعلان اعلیٰ عدالتی کونسل کی جانب سے چاند کی شہادتوں کے بعد کیا گیا۔ https://x.com/HaramainInfo/status/1906001836525457488 سعودی مزید پڑھیں