سعودی عرب نے حج 1447ھ کی شاندار کامیابی کا اعلان کردیا، حجاج کی خدمت کا عزم مزید مضبوط

حیدرآباد (دکن فائلز) سعودی عرب نے حج سیزن 1447 ہجری کی کامیاب تکمیل کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ آئندہ برسوں میں بھی حجاج کرام کو مزید بہتر، محفوظ اور جدید سہولیات فراہم کی مزید پڑھیں

غزہ کی بیواؤں کی دردناک عید، شہید شوہروں اور اجڑے گھروں کی یاد نے خوشیاں چھین لیں

حیدرآباد (دکن فائلز) عیدالاضحیٰ خوشیوں، قربانی اور خاندانی اجتماع کا تہوار سمجھی جاتی ہے، لیکن غزہ کی ہزاروں بیواؤں اور بے گھر خاندانوں کے لیے یہ عید دکھ، محرومی اور پیاروں کی جدائی کی یادیں لے کر آئی ہے۔ اسرائیلی مزید پڑھیں

آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ تہران میں ادا کیے جانے کا برطانوی اخبار کا دعویٰ

(دکن فائلز) برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ تہران میں انتہائی سخت سکیورٹی انتظامات کے درمیان ادا کر دی گئی ہے۔ تاہم اس مزید پڑھیں

وسیم اکرم نے شیطان کو کلین بولڈ کردیا! حج کے دوران پاکستانی بولر کی ’بولنگ اسٹائل‘ رمی جمرات کی ویڈیو وائرل (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) پاکستان کے مایہ ناز سابق فاسٹ بولر اور ’’سلطان آف سوئنگ‘‘ کے نام سے مشہور وسیم اکرم ان دنوں فریضۂ حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں۔ حج کے دوران ان کی ایک ویڈیو مزید پڑھیں

یومِ عرفہ کے مقدس دن مسجدِ اقصیٰ پر شدت پسند یہودی آباد کاروں کا حملہ! قبلہ اول کی بیحرمتی پر مسلمانوں میں غم و غصہ

حیدرآباد (دکن فائلز) مسجدِ اقصیٰ پر یومِ عرفہ کے مبارک اور روحانی موقع پر ایک بار پھر شدت پسند یہودی آباد کاروں کے دھاووں اور اشتعال انگیز کارروائیوں نے عالمِ اسلام میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑا دی۔ مزید پڑھیں

حج 1447ھ میں عازمین کی تعداد کا نیا ریکارڈ قائم، 17 لاکھ سے زائد فرزندانِ اسلام نے سعادتِ حج حاصل کی

حیدرآباد (دکن فائلز) سعودی جنرل اتھارٹی برائے شماریات نے حج 1447ھ / 2026 کے باضابطہ اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ رواں سال فریضۂ حج کی ادائیگی کے دوران عازمین کی تعداد نے نیا ریکارڈ قائم مزید پڑھیں

’’اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو، تقویٰ اختیار کرو‘ توحید بڑی کامیابی ہے، اللہ صبر کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے‘‘: مسجدِ نمرہ سے روح پرور خطبۂ حج، لاکھوں حجاج اشکبار

حیدرآباد (دکن فائلز) حج 2026 کے رکنِ اعظم ’’وقوفِ عرفات‘‘ کے موقع پر مسجدِ نمرہ سے امام و خطیب مسجد نبوی ﷺ الشیخ ڈاکٹر علی عبدالرحمان الحذیفی نے انتہائی روح پرور، ایمان افروز اور فکر انگیز خطبۂ حج دیا، جس مزید پڑھیں

امریکہ اور اسرائیل کی ناپاک سازش؟ مسجد اقصیٰ کی نگرانی ختم کرنے کی کوششیں، اردن کی سرپرستی خطرے میں!

حیدرآباد (دکن فائلز) مسجد اقصیٰ کی نگرانی اور سرپرستی سے متعلق ایک نئی رپورٹ نے مشرقِ وسطیٰ میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ اور اسرائیل مبینہ طور پر ایسے منصوبے پر کام مزید پڑھیں

آج وقوف عرفہ: میدانِ عرفات لبیک اللّٰھم لبیک کی صداؤں سے گونج اٹھا! دنیا بھر کے لاکھوں عازمین ربِ کریم کے حضور دستِ دعا (تفصیلی خبر)

حیدرآباد (دکن فائلز) حج 1447 ہجری کا سب سے عظیم اور بنیادی رکن ’’وقوفِ عرفہ‘‘ آج انتہائی عقیدت، خشوع و خضوع اور روحانی کیفیت کے ساتھ ادا کیا جائے گا۔ دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں فرزندانِ توحید میدانِ عرفات مزید پڑھیں

فلسطین کےلئے خطرناک ابراہیمی معاہدہ کو مسلم دنیا پر مسلط کرنے کی مذموم سازش؟ اسرائیل کو تسلیم کرنے کےلئے مسلم ممالک پر ٹرمپ کا ناپاک زور

حیدرآباد (دکن فائلز) امریکی صدر ,ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری کشیدگی اور ممکنہ جنگ بندی مذاکرات کے درمیان عرب اور مسلم ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لاتے ہوئے “ابراہم معاہدوں” میں مزید پڑھیں