پاکستان-سنگاپور ماہرین کی مشترکہ کاوش، مصنوعی ذہانت کی مدد سے سیرت النبی پرسیریز تیار

(ایجنسیز) اسلام کے آخری پیغمبر ﷺ کی حیات طیبہ کے حوالے سے آرٹیفیشل انٹیلجنس کی مدد سے تیار کردہ پہلی ویب سیریز پاکستان اور سنگاپور کے لکھاریوں اور پروڈیوسرز نے مشترکہ طور پر تیار کی ہے۔ ان کا کہنا ہے مزید پڑھیں

رمضان کے پہلے عشرے میں 10 لاکھ روزہ داروں کی روضہ رسول پر حاضری

(ایجنسیز) رمضان کے بابرکت مہینے کے پہلے عشرے میں مسجد نبوی میں نمازیوں کی بڑی تعداد میں آمد ریکارڈ کی گئی ہے۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق مسجد نبوی ﷺ کے انتظامی امور کے ذمہ دار ادارے کے مطابق ماہ مزید پڑھیں

اسرائیلی پابندیوں کے باوجود مسجد اقصٰی میں سوا لاکھ فلسطینیوں نے نماز جمعہ ادا کی

(ایجنسیز) اسرائیلی پابندیوں کے باوجود مسجد اقصٰی میں ایک لاکھ 20 ہزار فلسطینیوں نے نماز جمعہ ادا کی۔ عرب میڈیا کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس اورمسجد اقصٰی کے گرد اسرائیلی فورسز نے چیک پوسٹیں اور رکاوٹیں کھڑی کردی تھیں۔ میڈیا مزید پڑھیں

ایران کے ایک کم سن قاری جنہوں نے مرحوم استاد عبد الباسط کی یاد دلا دی (ویڈیو)

(ایجنسیز) اسلامی جمہوریہ ایران کے کم سن قاری ابوالفضل عباسی نے اپنی تلاوت سے عالم قرائت کے شہسوار استاد مرحوم عبد الباسط کی یاد تازہ کر دی۔ یہ تلاوت اقرا قرآنی مقابلہ 2024 کی ساتویں قسط کے دوران براہ راست مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں تمام مساجد کے عملے کیلئے بڑا اعلان

(ایجنسیز) متحدہ عرب امارات کے صدر نے تمام مساجد کے عملے کو بنیادی تنخواہ کا 50 فیصد ماہانہ الاؤنس دینے کا حکم دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر شیخ محمد بن زید النہیان کی جانب سے اعلان کردہ الاؤنس مزید پڑھیں

اسرائیلی جارحیت کے 165 روز مکمل: 38 ہزار 819 فلسطینی شہید اور لاپتہ

(ایجنسیز) غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کے 165 روز مکمل ہوگئے، غزہ سے فلسطینی میڈیا آفس نے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ جس کے مطابق 7 اکتوبر سے اسرائیل نے فلسطینیوں کیخلاف 2807 مرتبہ اجتماعی نسل کشی کا مزید پڑھیں

معروف امریکی گلوکار ریپر لِل جون نے مسجد جاکر اسلام قبول کرلیا

(ایجنسیز) معروف امریکی ریپر اور پروڈیوسر لِل جون نے ماہِ رمضان میں اسلام قبول کرلیا۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریپر اور پروڈیوسر لِل جون نے امریکی شہر لاس اینجلس کی مسجد کِنگ فہد میں 15 مارچ جمعے کے مزید پڑھیں

غزہ میں شدید غذائی قلت کے شکار بچوں میں رونے کی بھی ہمت نہیں: یونیسیف

(ایجنسیز) اقوام متحدہ کے بچوں کے حقوق سے متعلق ادارے یونیسیف کا کہنا ہےکہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک 13 ہزار بچے جاں بحق ہوچکے اور ہزاروں غذائی قلت کا شکار ہیں۔ یونیسیف کے مطابق غزہ مزید پڑھیں