فلسطینی رہنما لائیو انٹرویو کے دوران گرفتار، اسرائیلی فوج نے حاملہ خاتون صحافی کو بھی حراست میں لے لیا

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس سے فلسطینی سیاسی جماعت الفتح کے رہنما کو براہ راست انٹرویو کے دوران گرفتار کر لیا جبکہ صیہونی فورسز نے مغربی کنارے سے ایک حاملہ خاتون صحافی کو بھی حراست میں لے لیا۔ فلسطینی مزید پڑھیں

اسرائیل کے غزہ پر ایک رات میں ڈھائی ہزار حملے، شہید فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار770 ہوگئی

حماس کے حملے کے بعد غزہ میں اسرائیلی بمباری کو ایک ماہ مکمل ہوگیا۔ نہتے فلسطینیوں پر اسرائیل نے ایک رات میں ڈھائی ہزار حملےکر ڈالے، جن میں مزید 280 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اب تک شہید ہونے والوں کی تعداد مزید پڑھیں

انکل کیا مجھے قبرستان لیجارہے ہیں؟ ملبے سے نکلنے والی فلسطینی بچی کا سوال

غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملے ایک ماہ سے جاری ہیں، بمباری سے ہونے والی تباہی کے سامنے آنے والے مناظر انتہائی ہولناک اور دل دہلا دینے والے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک ایسی ہی ویڈیو سامنے آئی ہے جس مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی بربریت سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 9770 ہوگئی

غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ 30 ویں روز بھی جاری ہے جس کے دوران مزید سیکڑوں فلسطینی شہید ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی جارحیت سے مزید 270 مزید پڑھیں

اسرائیل کا رات کی تاریکی میں المغازی کیمپ پر فضائی حملہ، 51 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ پر رات کے اندھیرے میں المغازیکیمپ پرحملہ کردیا، جس کے نتیجے میں51 فلسطینی شہید ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق حملے کے بعد دھماکے بھی سنے گئے، المغازی کیمپ پر حملے میں 51 فلسطینی شہید مزید پڑھیں

صیہونی بربریت کی انتہا: اسرائیل کی غزہ کے اسپتالوں، اسکولوں، مساجد، ایمبولینسوں سمیت قبرستان پر بھی بمباری

اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری 29 روز بھی جاری ہے، صیہونی فوج غزہ میں بلاتفریق بمباری کر رہی ہے اور اسپتال ، اسکول، مسجد، پناہ گزین کیمپ، ایمبولینس اور حتیٰ کہ قبرستان بھی محفوظ نہیں۔ عرب میڈیا مزید پڑھیں

سرنگوں کا جال اور 40 ہزار جنگجو، صیہونی فوجیوں کو جہنم رسید کرنے کےلئے حماس کی تیاریاں

حماس نے غزہ شہر میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والی اسرائیلی زمینی افواج کو گھیرنے اور زیر کرنے کی مکمل تیاریاں کر رکھی ہیں۔ فلسطینی آزادی پسند عسکری تنظیم حماس کی اعلیٰ قیادت کے قریبی ذرائع نے خبر رساں مزید پڑھیں

غزہ میں 50 ہزار حاملہ خواتین، 50 ہزار نئے مہمانوں کی زندگیاں بھی خطرے میں، یہ بچے فلسطین کی آزادی کے لیے شہیدوں کی امید اور جہد کا استعارہ بنیں گے

اقوام متحدہ کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق غزہ میں 24 لاکھ آبادی میں 50 ہزار خواتین حاملہ ہیں، ان میں جو زندہ بچ پائیں یا ان کے بچے پیدائش سے قبل ہی اسرائیلی بمباری یا محاصرے کی وجہ سے مزید پڑھیں

مسجدِ اقصیٰ میں آج بھی نماز جمعہ ادا نہ ہوئی

قابض اسرائیلی فورسز نے فلسطینیوں کو آج بھی مسجدِ اقصیٰ میں نمازِ جمعہ ادا نہ کرنے دی۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق مسجدِ اقصیٰ کے اطراف اسرائیلی فورسز تعینات ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فورسز کی جانب مزید پڑھیں