بنگلور کے رامیشورم کیفے دھماکہ: مشتبہ ملزم سے مشابہ شخص کو حراست میں لے لیا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) بنگلور رامیشورم کیفے دھماکہ کیس کے ایک اہم ملزم کو قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شبیر کے نام سے شناخت شدہ مشتبہ شخص کو کرناٹک مزید پڑھیں

مختار انصاری کو 23 سال پرانے ایک کیس میں عمر قید کی سزا سنائی گئی

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے وارانسی کی ایک خصوصی ایم پی/ایم ایل اے عدالت نے آج گینگسٹر سے سیاستداں بنے مختار انصاری کو 34 سال پرانے جعلی اسلحہ لائسنس کیس میں عمر قید کی سزا سنائی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

سی اے اے، بی جے پی کا سیاسی ہتھکنڈہ: متنازعہ قانون کے خلاف مسلم دانشوران کا مشترکہ بیان

(ایجنسیز) ملک کی متعدد مسلم تنظیموں اور سرکردہ مسلم دانشوران نے سی اے اے کے نفاذ پر تنقید کرتے ہوئے اسے آئین مخالف اور انصاف کے اصولوں کو مجروح کرنے والا قانون قرار دیا۔ ایک مشترکہ بیان میں شہریت ترمیمی مزید پڑھیں

گجرات میں دو مزارات کو بلڈوزر کے ذریعہ مسمار کردیا گیا

(ایجنسیز) گجرات میں عبداسہ کے ساحلی علاقے بھنگوری وانڈ میں دو مزارات کو بلڈوزر کے ذریعہ مسمار کردیا گیا۔ سرکاری اراضی پر دو درگاہیں تعمیر کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے دو مزارات کو گجرات حکومت نے مسمار کردیا۔ واضح مزید پڑھیں

ہاپوڑ موب لنچنگ معاملہ میں 10 مجرمین کو عمر قید کی سزا، گاوکشی کے شبہ میں بھیڑ نے قاسم کا قتل کردیا تھا

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے ہاپوڑ میں تقریباً 6 سال قبل گائے کے نام پر پیش آئے موب لنچنگ واقعہ میں عدالت نے 10 ملزمین کو قصوروار قرار دے دیا۔ ہاپور کی عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے ماب لنچنگ کے مزید پڑھیں

’مجھے پاس کر دیں ورنہ۔۔۔‘، طالبہ کی جانب سے امتحانی پرچہ پر لکھا گیا نوٹ وائرل

(ایجنسیز) بہار میں دسویں جماعت کی طالبہ کی جانب سے بورڈ امتحان کے پرچے میں لکھا گیا دلچسپ نوٹ سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ماڈل اسکول کی طالبہ نے پرچے کے مزید پڑھیں

متنازعہ قانون سی اے اے کے خلاف مسم لیگ نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی حکومت کی جانب سے ملک بھر میں متنازعہ قانون شہریت ترمیمی ایکٹ (سی اے اے) کو نافذ کرنے کے بعد ایکٹ کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک عرضی دائر کی گئی۔ کیرالہ کی انڈین یونین مسلم مزید پڑھیں

آسام میں متنازعہ قانون سی اے اے کے خلاف احتجاجی مظاہرے

حیدرآباد (دکن فائلز) آسام میں اپوزیشن کانگریس کی جانب سے بڑے پیمانہ پر احتجاج کیا گیا اور کانگریس کارکنوں نے احتجاجی مظاہرے کے دوران ایکٹ سے متعلق کاپیاں نذرآتش کیں۔ متنازعہ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے نفاذ کے مزید پڑھیں

نایاب سنگھ سائنی ہوں گے ہریانہ کے نئے وزیراعلیٰ، منوہر لال کھٹر نے استفیٰ دے دیا

حیدرآباد (دکن فائلز) بی جے پی سپریمو نے ہریانہ کے نئے وزیر اعلیٰ کا نام فائنل کر لیا ہے۔ ہریانہ بی جے پی نے نئے وزیراعلیٰ امیدوار کے طور پر ریاستی صدر نایاب سنگھ سائی کو ذمہ داری سونپی ہے۔ مزید پڑھیں

ملک بھر کے مسلمانوں سے پرامن رہنے کی اپیل: مسلم پرسنل لا بورڈ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے مرکزی حکومت کی جانب سے سی اے اے کے نفاذ کے بعد ملک بھر کے مسلمانوں سے پرامن رہنے کی اپیل کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بورڈ کے رہنما مزید پڑھیں