کیا مسلمان انسان نہیں ہیں؟ تم مسلمان کو کیوں مارو گے؟ مسلمان ہمارے بھائی نہیں؟ آرین مشرا کی والدہ کے سوال، گودی میڈیا اور فرقہ پرستوں کے منہ پر زوردار طمانچہ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) ہریانہ میں مسلمان سمجھ کر آرین مشرا کو گؤ رکشکوں نے گولی مارکر قتل کردیا تھا، آرین مشرا کی والدہ نے دکھ کی اس گھڑی میں بھی انتہائی سمجھداری اور انسانیت کا ثبوت دیا ہے۔ ان کا مزید پڑھیں

آر ایس ایس، بجرنگ دل، وشوا ہندو پریشد دہشت گرد تنظیمیں، ملک میں امن کےلئے خطرہ: مولانا توقیر رضا نے کھری کھری سنادی

حیدرآباد (دکن فائلز) سنت الجماعت کے قدآور رہنما و اتحاد ملت کونسل کے سربراہ مولانا توقیر رضا خان نے کٹر ہندتوا تنظیموں بشمول راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس)، وشوا ہندو پریشد (وی ایچ پی) اور بجرنگ دل پر مزید پڑھیں

کرناٹک: حجابی مسلم طالبات کےلئے کالج کا دروازہ بند کرنے والے متنازعہ پرنسپل کو ایوارڈ سے نوازا گیا، کانگریس حکومت مسلمانوں کے زخم کرید رہی ہے، متنازعہ فیصلہ پر تنقیدوں کا سلسلہ جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) کرناٹک حکومت نے حجابی مسلم طالبات کےلئے کالج کا دروازہ بند کرنے والے متنازعہ پرنسپل کو ایوارڈ سے نوازا ہے۔ کانگریس حکومت کے اس متنازعہ فیصلہ پر مسلمانوں کی جانب سے تنقید کی جارہی ہے۔ کرناٹک حکومت مزید پڑھیں

12 ربیع الاول کب ہوگی؟ ربیع الاول چاند سے متعلق مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستان بھر میں ربیع الاول کا چاند نظر آگیا، مرکزی رویت ہلاک کمیٹی صدر مجلس علمائے دکن کے مطابق 12 ربیع الاول (عید میلادالنبیﷺ) 16 ستمبر بروز پیر کو ہوگی۔ ربیع الاوّل 1446 ہجری کا چاند دیکھنے مزید پڑھیں

’لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد …‘ گؤ رکشک درندوں نے مسلم سمجھ کر طالب علم آرین مشرا کو گولی ماردی!

حیدرآباد (دکن فائلز) ہریانہ کے فرید آباد میں 12 ویں جماعت کے طالب علم کو مبینہ طور پر گؤ رکشک درندوں نے گولی مارکر قتل کردیا۔ اس واقعہ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ این ڈی ٹی وی کی مزید پڑھیں

بلڈوزر کاروائی پر سپریم کورٹ کی سخت برہمی، کہا الزامات ثابت ہونے پر بھی نہیں گرایا جاسکتا ہے کسی کا مکان، تمام ریاستوں کےلئے گائیڈ لائن مرتب کرنے کا تاریخی فیصلہ

نئی دہلی: ملک کی مختلف ریاستوں بالخصوص بھارتیہ جنتا پارٹی کی قیادت والی سرکاروں میں مسلمانوں کی املاک پر چلنے والے غیر قانونی بلڈوز ر کے خلاف داخل متعدد عرضداشتوں پر آج سپریم کورٹ آف انڈیا میں سماعت عمل میں مزید پڑھیں

مسلمان اپنی دینی و ملی ذمہ داری کو پورا کریں، کیو آر کوڈ اسکین کرکے متنازعہ وقف ترمیمی بل کے خلاف جے پی سی کو میل لکھیں، مسلم پرسنل لا بورڈ کی اپیل (اپنے دوست احباب کو بھیجیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے ملک کے تمام مسلمانوں سے مرکزی حکومت کی جانب سے لائے گئے متنازعہ وقف ترمیمی بل کی مخالفت کرنے پر زور دیا گیا۔ محمد فضل الرحیم مجددی جنرل مزید پڑھیں

‘یوگی کا چینی ورژن’، جمعہ کی نماز کا وقفہ معاملہ میں آسام کے وزیراعلیٰ ہیمنت بسوا شرما پر تیجسوی یادو کی سخت تنقید (ویڈیو ضرور دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) آسام اسمبلی میں مسلم ارکان کےلئے جمعہ کی نماز کا وقفہ ختم کرنے کے بعد ملک بھر میں وزیراعلیٰ ہیمنت بسوا شرما پر تنقیدیں کی جارہی ہیں۔ خود این ڈی اے اتحادی جماعت جے ڈی یو نے مزید پڑھیں

متنازعہ وقف ترمیمی بل پر جے پی سی کا دوسرا اجلاس ہنگامی خیز رہا، اپوزیشن و بی جے پی کران میں نوک جھونک، میدھا کلکرنی اور اسدالدین اویسی کے درمیان تیکھی بحث

حیدرآباد (دکن فائلز) متنازعہ وقف (ترمیمی) بل پر پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی کا اجلاس انتہائی ہنگامہ خیز رہا۔ اجلاس میں اپوزیشن ارکان نے مسودہ قانون کی کچھ دفعات کی شدید مخالفت کی۔ بی جے پی کے رکن جگدمبیکا پال کی مزید پڑھیں

بڑی خبر: آندھراپردیش گرلز ہاسٹل میں خفیہ کیمرہ اسکینڈل، 300 سے زیادہ تصاویر اور ویڈیوز لیک، طالبات کا احتجاج (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) آندھراپردیش کے کرشنا ضلع میں واقع گڈلاوالیرو انجینئرنگ کالج میں گرلز ہاسٹل کے واش روم میں خفیہ کیمروں کا پردہ فاش ہونے کے بعد طالبات نے زبردست احتجاج کیا۔ گذشتہ رات کو لیڈیز ہاسٹل کے باتھ روم مزید پڑھیں