سپریم کورٹ کی تاریخ میں پہلی خاتون جج، قومی حقوق انسانی کمیشن کی پہلی خاتون چیرپرسن اور ملک کی پہلی مسلم خاتون گورنر فاطمہ بی بی کا انتقال

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستان کی اعلیٰ ترین عدالت سپریم کورٹ کی تاریخ میں پہلی خاتون جج جسٹس فاطمہ بی بی انتقال کا آج انتقال ہوگیا۔ انہوں نے کیرالہ میں کولم کے ایک نجی اسپتال میں علاج کے دوران آج آخری مزید پڑھیں

رام دیو کی کمپنی پتانجلی کے جھوٹے اور گمراہ کن اشتہارات پر سپریم کورٹ سخت، ہر پراڈکٹ پر ایک کروڑ روپئے جرمانہ عائد کرنے کی وارننگ

حیدرآباد (دکن فائلز) سپریم کورٹ نے متنازعہ یوگا گرو رام دیو کی کمپنی پتانجلی آیوروید کو خبردار کیا۔ معزز عدالت نے کمپنی کی جانب سے اس کی دوائیوں کے بارے میں اشتہارات میں متعدد بیماریوں کے علاج سے متعلق “جھوٹے” مزید پڑھیں

ڈریسنگ روم میں جاکر کھلاڑیوں کو تسلی دینے پر کیرتی آزاد نے نریندر مودی کو بنایا تنقید کا نشانہ

حیدرآباد (دکن فائلز) ترنمول کانگریس کے رہنما کیرتی آزاد نے وزیراعظم نریندر مودی کے ٹیم انڈیا کے ڈریسنگ روم میں داخل ہونے پر شدید تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ ڈریسنگ روم کسی بھی ٹیم کا اہم و مقدس مقام مزید پڑھیں

اتراکھنڈ: سرنگ میں 10 دن سے پھنسے زندہ مزدوروں کی پہلی ویڈیو جاری (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اتراکھنڈ میں 10 روز قبل لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے زیر تعمیر سرنگ گرنے کا واقعہ پیش آیا تھا جس کے نتیجے میں 40 مزدور سرنگ میں پھنس گئے تھے۔ سرنگ میں 10 دن سے پھنسے زندہ مزید پڑھیں

راہول گاندھی نے اشاروں اشاروں میں مودی کو ’پناؤتی‘(منحوس) قرار دیا! کہا ہمارے لڑکے ورلڈ کپ میں جیت جاتے لیکن۔۔۔

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے راجستھان میں ایک انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’ہمارے لڑکوں نے ورلڈ کپ جیت لیا ہوتا، لیکن پناؤتی نے انہیں ہرا دیا‘۔ وہ اشاروں اشاروں میں نریندر مودی مزید پڑھیں

ہندوستانی امداد کی دوسری کھیپ غزہ کے لیے روانہ

حیدرآباد (دکن فائلز) فلسطین کے عوام کیلئے 32 ٹن امدادی سامان لے کر ہندوستانی فضائیہ کا C-17 ہوائی جہاز مصر کے العریش ہوائی اڈے کیلئے روانہ ہوا ہے۔ سوشل میڈیا پوسٹپر وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا کہ مزید پڑھیں

’مودی تھے اسی لئے جیت گئے‘! ورلڈکپ فائنل میں وزیراعظم کی شرکت پر سنجے راوت کا دلچسپ طنز

حیدرآباد (دکن فائلز) ورلڈکپ فائنل میچ میں ہندوستان کا مقابلہ آسٹریلیا سے چل رہا ہے اور ملک بھر میں ٹیم انڈیا کی جیت کےلئے دعائیں کی جارہی ہے۔ وہیں میچ دیکھنے کےلئے وزیراعظم مودی بھی اسٹیڈیم پہنچ رہے ہیں جس مزید پڑھیں

اتر پردیش میں حلال سرٹیفیکیشن تنازعہ پر جمعیۃ علماء ہند کا وضاحتی بیان

نئی دہلی (پریس ریلیز) حلال پروڈکٹس اور ان سے متعلق تصدیقات کے بارے میں لگاتار پروپیگنڈہ کی وجہ سے نوبت یہاں تک آن پہنچی ہے کہ اس سلسلے میں حضرت گنج تھانہ لکھنؤ میں ایک ایف آئی آر درج کی مزید پڑھیں

اتر پردیش میں تصدیق شدہ حلال غذائی اشیا و مصنوعات کی فروخت پر پابندی عائد

حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش کی حکومت نے 18 نومبر کو حلال ٹیگ والی غذائی مصنوعات پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فوڈ کمشنر کے دفتر کی جانب سے جاری ایک حکم نامے کے مطابق ’تصدیق شدہ حلال مزید پڑھیں

انتخابی جلسوں میں بی جے پی رہنماؤں کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیزی جاری!

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک میں پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کےلئے زور و شور سے انتخاب مہم جاری ہے۔ انتخابی مہم کے دوران ہندو ووٹ کو راغب کرنے کےلئے بی جے پی رہنماؤں کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف نفرت مزید پڑھیں