مشہور بالی وڈ گلوکارہ کا کیرالہ یونیورسٹی میں کانسرٹ، بھگدڑ مچنے سے 4 طالبعلم ہلاک

بالی ووڈ کی میگا تھرلر ایکشن فلم “ٹائیگر 3″ کی گلوکارہ نکیتا گاندھی کے میوزک کانسرٹ کے دوران بھگدڑ مچنے سے چار طلبا ہلاک ہوگئے جبکہ 60 سے زائد طلبا زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کیرالہ کی کوچین مزید پڑھیں

دبئی میں سالگرہ نہ منانے پر ناراض بیوی کے مکے سے شوہر ہلاک

سالگرہ کے موقع پر دبئی کی سیر کروانے سے انکار کرنے پر بیوی نے شوہر کی ناک پر مکا مار کر اسے قتل کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق مذکورہ واقعہ مہاراشٹر کے شہر پونے میں پیش آیا۔ رپورٹ مزید پڑھیں

وزیراعظم مودی نے تیجس لڑاکا طیارے کی سواری کی

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج بنگلورو میں ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ سائٹ کے دورے کے دوران تیجس لڑاکا طیارے میں اڑان بھری۔ مودی نے کرناٹک میں میک اِن انڈیا پر زور دیتے ہوئے آج بینگولور میں Tejas ہوائی جہاز میں مزید پڑھیں

’اب سمجھ آرہا ہے ہٹلر یہودیوں سے اتنی نفرت کیوں کرتا تھا‘ سنجے راوت کے ٹوئٹ پر اسرائیلی سفارتخانہ تلملا اٹھا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) شیوسینا (ادھو) کے رہنما سنجے راوت نے بھی فلسطینیوں کیخلاف مظالم پر بیان دیا جس پر دہلی میں موجود اسرائیلی سفارتخانہ تلملا اٹھا اور احتجاج درج کرایا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سنجے راوت نے ٹوئٹ کیا کہ مزید پڑھیں

ممبئی ایئر پورٹ کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی، ای میل موصول

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹرا کے شہر ممبئی میں واقع ایئرپورٹ ٹرمینل کو بم سے اڑانے کی دھمکی ملی ہے۔ اس سلسلہ میں ایک ’ای میل ’موصول ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایئرپورٹ کے ٹرمینل نمبر دو کو بم سے اڑانے مزید پڑھیں

راجستھان میں کل ہوگی ووٹنگ، انتخابات کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے

راجستھان میں اسمبلی انتخابات کیلئے کَل ووٹ ڈالے جائیں گے اور اِس سلسلے میں سبھی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ یہاں 199 اسمبلی حلقوں کے لیے ووٹنگ صبح سات بجے شروع ہوگی اور شام چھ بجے تک ووٹ ڈالے جائیں مزید پڑھیں

افغانستان نے ہندوستان میں اپنے سفارت خانہ کو مستقل طور پر بند کرنے کا اعلان کیا

حیدرآباد (دکن فائلز) افغانستان کے سفارتخانے نے نئی دلی میں اپنے سفارتی مشن کو مستقل طور سے بند کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔ سفارتخانے نے ایک بیان میں پختہ یقین کا اظہار کیا ہے کہ مشن کو بند کرنے مزید پڑھیں

100 کروڑ کے پونزی اسکیم دھوکہ دہی معاملہ میں پرکاش راج کو ای ڈی کا نوٹس

حیدرآباد (دکن فائلز) معروف اداکار پرکاش راج ایک غیرمتوقع تنازعہ میں پھنس گئے۔ ای ڈی نے 100 کروڑ روپے کی پونزی اسکیم کیس کے سلسلے میں پرکاش راج کو نوٹس بھیجا ہے اور انہیں پوچھ تاچھ کےلئے حاضر ہونے کی مزید پڑھیں

’پنوتی مودی‘ تبصرہ پر راہل گاندھی کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس رہنما راہول گاندھی کے پنوتی تبصرہ پر الیکشن کمیشن نے وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا ہے۔ گذشتہ روز بی جے پی نے راہول گاندھی کے خلاف الیکشن کمیشن میں شکایت درج کرائی تھی اور وزیراعظم مودی مزید پڑھیں

دہلی میں 350 روپے کےلئے بہیمانہ قتل کرکے نوجوان لاش پر رقص کرتا رہا؛ ویڈیو وائرل

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک کے دارالحکومت دہلی میں 16 برس کے لڑکے نے ایک 17 سالہ نوجوان کو قتل کردیا جس کے بعد سی سی ٹی وی ویڈیو میں اُسے لاش کے پاس رقص کرتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا مزید پڑھیں