راجستھان، مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ میں کانگریس کا ناقص مظاہرہ، بی جے پی کو برتری

حیدرآباد (دکن فائلز) پانچ ریاستوں کے انتخابات میں مجموعی طور پر کانگریس کا ناقص مظاہرہ رہا۔ چار ریاستوں میں آج ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے جبکہ اب تک کی تازہ اطلاعات کے مطابق مدھیہ پردیش، راجستھان اور چھتیس مزید پڑھیں

بنگلور کے اسکولوں کو بم دھماکے سے اڑانے کی دھمکی کے بعد لوگوں میں دہشت، عوام کو پریشان نہ ہونے حکومت کا مشورہ

حیدرآباد (دکن فائلز) بنگلور میں ایک ای میل میں دہشت پھیلادی۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح جیسے ہی شہر کے اسکولوں میں تعلیم کا آغاز ہوا، ایک دھمکی آمیز ای میل ملا، جس میں متعدد اسکولوں کو بم سے اڑادینے مزید پڑھیں

جموں کشمیر کے سرینگر میں پیغمبر اسلامﷺ کی شان اقدس میں گستاخی کے خلاف زبردست احتجاج، معلون کے خلاف مقدمہ درج، مہاراشٹرا کا طالب علم کالج سے خارج

حیدرآباد (دکن فائلز) جموں و کشمیر کے سری نگر میں واقع نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (این آئی ٹی) کا ایک معلون طالب علم نے انسٹاگرام پر پیغمبر اسلامﷺ کی شان اقدس میں گستاخی پر مبنی توہین آمیز پوسٹ اپ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں ایک بار پھر ہندوستان نے کھل کر فلسطینیوں کی حمایت کردی

حیدرآباد (دکن فائلز) اقوام متحدہ میں ہندوستان کی مستقل نمائندہ روچیرا کمبوج نے فلسطینی شہریوں کو انسانی امداد فراہم کرنے کے لیے بین الاقوامی کوششوں کو سراہا۔ غزہ پر اسرائیلی جارحیت درمیان پہلی بار ہندوستان نے اقوام متحدہ میں کھل مزید پڑھیں

اتراکھنڈ کے ٹنل میں 17 روز سے پھنسے سبھی 41 مزدوروں کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) اتراکھنڈ کے اترکاشی ضلع میں زیر تعمیر سلکیارا سرنگ (ٹنل) میں پھنسے ہوئے تمام 41 مزدوروں کو بچالیا گیا، انہیں بحفاظت ٹنل سے باہر نکال لیا گیا۔ 41 مزدور گذشتہ 17 روز سے ٹنل میں پھنسے ہوئے مزید پڑھیں

چین میں سانس کی بیماری کی نئی وبا میں شدت، ہندوستان میں بھی الرٹ

حیدرآباد (دکن فائلز) چین میں نمونیا کی طرح سانس لینے میں تکلیف کی نئی بیماری کے معاملوں میں گزشتہ چند دنوں میں حیرت انگیز اضافہ ہوا ہے۔ چین میں سانس لینے میں تکلیف سے متعلق نئی بیماری کی وبا تیزی مزید پڑھیں

حلال سرٹیفکیشن پر پابندی مذہبی آزادی پر قدغن: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

(پریس ریلیز) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اترپردیش حکومت کے اس اقدام پر سخت تنقید کی جس میں اس نے مسلمانوں کے بعض رجسٹرڈ اداروں کے ذریعہ حلال سرٹیفکیٹ جاری کرنے کو غیر قانونی قرار دیا ہے بورڈ مزید پڑھیں