بڑی خبر: ہندوستانی مسلمانوں پر مصائب۔۔۔! آیت اللہ خامنہ ای کے بیان پر وزارت خارجہ کا ردعمل

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستان نے کہا ہے کہ ہندوستانی مسلمانوں کے بارے میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے تبصرے “ناقابل قبول” ہیں۔ پیغمبر محمدﷺ کے یوم ولادت کے موقع پر ایرانی رہنما نے ہندوستان، میانمار مزید پڑھیں

ملک بھر میں جشن میلاد النبیﷺ عقیدت و احترام کے ساتھ منیا گیا، مودی، ریونت ریڈی کی مسلمانوں کو مبارکباد

حیدرآباد (دکن فائلز) آج ملک بھر عید ملادالنبیﷺ بڑے عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ مسلمان رسول اکرم حضرت محمدؐ کے یوم ولادت کے موقع پر میلاد النبی منارہے ہیں۔ پیغمبر اسلام کا یوم ولادت اسلامی کیلنڈر کے تیسرے مزید پڑھیں

بڑی خبر: اروند کیجریوال نے وزیراعلیٰ کے عہدہ سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا، کہا بری ہونے تک نہیں بنوں گا سی ایم

حیدرآباد (دکن فائلز) اروند کیجریوال نے 2 دن میں دہلی کے وزیر اعلیٰ کے عہدہ سے مستعفی ہونے اعلان کردیا۔ اروند کیجریوال نے اتوار کو دعویٰ کیا کہ ’بی جے پی عام آدمی پارٹی کو توڑنا چاہتی ہے اور انہیں مزید پڑھیں

متنازعہ وقف ترمیمی بل کے خلاف رائے بھیجنے کی 15 ستمبر آخری تاریخ: مسلم پرسنل لا بورڈ

حیدرآباد (دکن فائلز) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا محمد فضل الرحیم مجددی نے اپنے بیان میں کہا کہ آپ تمام حضرات جانتے ہیں وقف امینڈمینٹ بل 2024 کے سلسلے میں جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی (JPC)نے رائے مزید پڑھیں

تاج محل کی گنبد سے پانی ٹپکنے لگا! باغ بھی بارش کے پانی میں ڈوب گیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے مختلف علاقوں کے علاوہ آگرہ میں گزشتہ دو دنوں سے مسلسل بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کی وجہ سے 17ویں صدی کا عالمی ثقافتی ورثہ اور دنیا کے سات عجائبات میں سے ایک، تاج مزید پڑھیں

ضروری خبر: وقف ترمیمی بل کے خلاف جے پی سی کو رائے بھیجنے کی آخری تاریخ کیا ہے؟ مسلم پرسنل لا بورڈ کی ضروری وضاحت (ویڈیو ضرور دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) وقف ترمیمی بل کے خلاف جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو رائے بھیجنے کی آخری تاریخ کو لیکر عوام میں الجھن ہے۔ اس سلسلہ میں کل ہند مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا فضل الرحیم مجددی نے مزید پڑھیں

بڑی خبر: سپریم کورٹ نے اروند کیجریوال کی ضمانت منظور کرلی

حیدرآباد (دکن فائلز) سپریم کورٹ نے جمعہ، 13 ستمبر کو دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو مبینہ شراب پالیسی گھوٹالے سے منسلک سی بی آئی کیس میں ضمانت منطور کرلی۔ کیجریوال تقریباً چھ ماہ سے حراست میں تھے۔ عدالت مزید پڑھیں

آج آخری دن۔۔ وقف بل کے خلاف رائے ضرور دیں، ملت کے ہر فرد سے علمائے کرام اور مذہبی، سیاسی و سماجی رہنماؤ کی دردمندانہ اپیل

حیدرآباد (دکن فائلز) مذہبی علمائے کرام نے کہا ہے کہ متنازعہ وقف ترمیمی بل ہندوستانی مسلمانوں کےلئے انتہائی نقصاندہ ہے، اس کے خلاف اپنی تجویز بھیجنا ملت کے ہر مرد و عورت کی دینی ذمہ داری ہے۔ دراصل وقف ترمیمی مزید پڑھیں