مناسک حج کے دوران گرمی شدت سے ایک ہزار حاجی جاں بحق، 68 ہندوستانی حجاج شامل

(ایجنسیز) خبر رساں ایجنسیوں نے سفارت کاروں اور حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں کم از کم 600 مصری، 144 انڈونیشیائی، 68 ہندوستانی، 60 اردنی، 35 پاکستانی، 35 تیونسی، 11 ایرانی اور تین سینیگالی مزید پڑھیں

‘اگر لٹیرے مسلمان ہوتے…’: ہماچل پردیش میں مسلم شخص کی دکان لوٹنے اور علیگڑھ ماب لنچنگ پر اسدالدین اویسی کا شدید ردعمل

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ و رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے اترپردیش کے علیگڑھ میں مسلم شحص کو پیٹ پیٹ کر قتل کرنے اور ہماچل پردیش میں ایک مسلم شخص کی دکان کو بھگوا تنظیموں مزید پڑھیں

’پیارے اللہ ہم تجھ سے اپنے گناہوں کی معافی چاہتے ہیں‘ حجاج کرام دعاؤں میں مصروف

(ایجنسیز) حج کا آخری یوم گذر چکا ہے، اب حجاج کرام اپنا زیادہ تر وقت دعاؤں میں گذار رہے ہیں۔ ہر کوئی نم آنکھوں سے پیارے اللہ سے گناہوں سے مغفرت اور بخشش کی دعا مانگ رہا ہے اور اپنے مزید پڑھیں

جلدی واپس لوٹنے والے حجاج کرام کی مسجد نبویﷺ اور روضہ رسول ﷺ پر حاضری

(ایجنسیز) فریضہ حج کی ادائی کے بعد جلدی واپس لوٹنے والے حجاج کرام مسجد نبویﷺ اور روضہ رسول ﷺ پر حاضری دینے کے لیے پہنچنے لگے ہیں۔ آج بدھ کو حجاج کا پہلا قافلہ حج کی تکمیل کے بعد مسجد مزید پڑھیں

بڑی خبر: پی ایم مودی کی گاڑی پر چپل پھینکنے کا واقعہ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے وارانسی میں وزیراعظم مودی کی گاڑی پر چپل پھینکی گئی۔ وزیراعظم نریندر مودی لوک سبھا انتخابات میں وارانسی حلقہ سے تیسری مرتبہ کامیاب ہونے کے بعد آج انہوں نے حلقہ کا دورہ کیا، اس دوران مزید پڑھیں

لاکھوں تارکین وطن کو امریکی شہریت دینے کا صدر جوبائیڈن نے اعلان کردیا

(ایجنسیز) امریکی صدر جو بائیڈن نے لاکھوں تارکین وطن کو شہریت دینے کا اعلان کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن ایک اہم امیگریشن پروگرام کا اعلان کریں گے جس میں امریکا میں غیر قانونی طور پر رہائش مزید پڑھیں

خانہ کعبہ کا نیا غلاف ’کسوہ‘ تیار، تبدیلی یکم محرم کو ہو گی

(ایجنسیز) سعودی عرب میں خانہ کعبہ کا نیا غلاف ’کسوہ‘ تیار کر لیا گیا ہے جو یکم محرم الحرام کو پروقار تقریب میں خانہ کعبہ کی زینت بنایا جائے گا۔ ’کسوہ‘ دراصل عربی زبان کا لفظ ہے، خانہ کعبہ کی مزید پڑھیں

کنچن جنگا ایکسپریس حادثہ: مسافروں کی جان بچانے کےلئے مسلم نوجوانوں نے ’عید‘ کی قربانی دے دی

(بشکریہ انقلاب) عید الاضحی قربانی کا تہوار ہے اور اس مرتبہ دارجلنگ ضلع کے چھوٹو نرمل جوت گائوں کے مقامی مسلمانوں نے واقعی اپنی عید کی قربانی دیتے ہوئے کنچن جنگا ایکسپریس میں پھنسے سیکڑوں مسافروں کو ڈبوں سے باہر مزید پڑھیں