تلنگانہ کے 16 لوک سبھا حلقوں میں پرامن رائے دہی، سب سے زیادہ میدک میں 73.63 فیصد اور سب سے کم حیدرآباد میں صرف 39.17 فیصد پولنگ

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے 17 لوک سبھا حلقوں میں مجموعی طور پر 62.07 فیصد ووٹنگ ریکارڈ کی گئی۔ ریاست میں سب سے زیادہ 73.63 فیصد پولنگ حلقہ لوک میدک میں ریکارڈ کی گئی جبکہ سب سے کم حیدرآباد میں مزید پڑھیں

حیدرآبادیوں نے سستی و کاہلی کا بنایا نیا ریکارڈ، شام پانچ بجے تک صرف 39.17 فیصد پولنگ

حیدرآباد (دکن فائلز) لوک سبھا انتخابات میں حیدرآبادیوں نے سستی و کاہلی کا نیا ریکارڈ بنایا ہے۔ شام پانچ بجے تک صرف 39.17 ووٹنگ درج ہوئی۔ ریاست تلنگانہ میں حیدرآباد لوک سبھا حلقہ میں اب تک سب سے کم ووٹ مزید پڑھیں

مسلم خواتین کا برقعہ ہٹاکر چہرہ دیکھنے پر مادھوی لتا کے خلاف مقدمہ درج

حیدرآباد (دکن فائلز) حلقہ لوک سبھا حیدرآباد سے بی جے پی امیدوار مادھوی لتا کے خلاف مقدمہ درج ہوا ہے۔ ووٹ ڈالنے کیلئے آنے والی خواتین کا برقعہ ہٹاکر دیکھنے کی شکایت مجلس کی جانب سے الیکشن کمیشن سے کی مزید پڑھیں

حیدرآباد میں رائے دہی انتہائی سست، پوری ریاست میں سب سے کم ووٹنگ

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے 17 لوک سبھا حلقوں کیلئے دوپہر ایک بجے تک 40 اعشاریہ 38 فیصد پولنگ ریکارڈ ہوئی ہے۔ پہلے ایک گھنٹہ میں سست روی سے شروع ہونے والی پولنگ میں آہستہ آہستہ تیزی آتی جارہی ہے۔ مزید پڑھیں

تلنگانہ میں پولنگ جاری، حیدرآباد کے پرانے شہر میں ووٹر لسٹ سے نام غائب ہونے کی شکایت، ملک پیٹ‘ چارمینار‘ یاقوت پورہ‘ گوشہ محل کے مختلف پولنگ بوتھس پر ووٹنگ کی رفتار سست

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں لوک سبھا کی 17 لوک سبھا نشستوں کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے اور بڑی تعداد میں لوگ اپنے حق رائے دہی کا استعمال کررہے ہیں۔ اضلاع کے پولنگ بوتھس پر صبح سے ہی مزید پڑھیں

حیدرآباد: تالاب کٹہ میں بلٹ گاڑی میں خوفناک دھماکہ، متعدد افراد زخمی، علاقہ میں افراتفری (خوفناک ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے پرانے شہر تالاب کٹہ میں آج شام اسلم فنکشن ہال کے سامنے سڑک پر جارہی ایک بلٹ گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ عینی شاہد کے مطابق بلٹ پر جارہے رحیم نے گاڑی کو سڑک مزید پڑھیں

’یہ پارلیمنٹ کا الیکشن مامو کا نہیں ہے مودی کو ہٹانے کا ہے‘: اسدالدین اویسی نے دبے الفاظ میں کانگریس کی حمایت کردی؟ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک بھر میں لوک سبھا انتخابات جاری ہیں۔ چوتھے مرحلہ کے تحت تلنگانہ میں 13 مئی کو ووٹنگ ہوگی۔ انتخابات میں تمام سیکولر ذہن رہنے والے سیاسی و سماجی رہنما کھل کر انڈیا بلاک کی تائید کا مزید پڑھیں

ریونت ریڈی نے طلبا کے ساتھ فٹ بال میچ کھیلا (وائرل ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے وزیراعلیٰ ریونت ریڈی کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں انہیں نوجوان اور طلبا کے ساتھ فٹ بال کھیلتے دیکھا جاسکتا ہے۔ انتخابی شور شرابہ سے دور کانگریس رہنما ریونت ریڈی مزید پڑھیں

لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلہ کی انتخابی مہم کا شور تھم گیا، 13 مئی کو ووٹنگ، اہم امیدواروں میں اسدالدین اویسی اور اکھیلیش یادو شامل

حیدرآباد (دکن فائلز) لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے کی انتخابی مہم کا شور آج شام پانچ بجے تھم گیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے چوتھے مرحلے کی پولنگ کےلئے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ اب تک ملک مزید پڑھیں

مرد ٹیچر نے الیکشن ڈیوٹی سے بچنے کے لیے خود کو حاملہ قرار دے دیا!

حیدرآباد (دکن فائلز) ہریانہ میں جند کے ایک سرکاری مرد ٹیچر نے انتخابی فہرست میں اپنے نام کے ساتھ ’خاتون‘ اور ’حاملہ‘ درج کرا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک مرد ٹیچر نے ریکارڈ میں خود کو خاتون اور حاملہ مزید پڑھیں