بالآخر مودی حکومت نے لوک سبھا میں متنازعہ وقف ترمیمی بل پیش کردیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی اقلیتی وزیر کرن رجیجو نے 8 اگست کو لوک سبھا میں متنازعہ وقف (ترمیمی) بل، 2024 پیش کیا۔ بل میں وقف ایکٹ، 1995 میں ترمیم کرنے کی تجویز ہے اور حکومت کی جانب سے کہا جارہا مزید پڑھیں

ہندوستانی ریسلر ونیش پھوگاٹ کو فائنل مقابلہ سے عین قبل نااہل قرار دے دیا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستان کے لاکھوں مداحوں کو آج پیرس اولمپکس میں ملک کےلئے گولڈ میڈل ملنے کی امید تھی۔ فائنل مقابلہ سے عین قبل پہلوان ونیش پھوگاٹ کے ساتھ ایک بڑا المیہ ہوا ہے انہیں اولمپکس میں کشتی کے مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ میں موسلادھار بارش، 3 افراد جاں بحق

(ایجنسیز) مکہ مکرمہ اور گرد و نواح میں موسلادھار بارشوں کے باعث سڑکیں زیر آب آگئیں۔ محکمہ شہری دفاع کے مطابق دیہی علاقے الموسم میں 3 افراد پانی کے ریلے میں ڈوب کرجاں بحق ہوگئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق عسیر، مزید پڑھیں

بڑی خبر: وقف ایکٹ میں ترمیم پر مشتمل بل کی کاپی ارکان پارلیمنٹ میں تقسیم، آج کسی بھی وقف پارلیمنٹ میں پیش ہوسکتا ہے وقف بل

حیدرآباد (دکن فائلز) پارلیمنٹ کا مانسون سیشن جاری ہے اور 13 ویں روز دونوں ایوانوں کی کاروائی کا آغاز صبح 11 بجے ہوا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وقف ایکٹ میں 40 ترامیم کرنے کا مرکزی حکومت نے من بنالیا ہے۔ مزید پڑھیں

نوبل انعام یافتہ محمد یونس بنگلہ دیش کی نئی عبوری حکومت کے سربراہ مقرر

حیدرآباد (دکن فائلز) بنگلہ دیش میں نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر محمد یونس کو نئی عبوری حکومت کا سربراہ مقرر کیا گیا۔ اب وہ نئی حکومت کا نظام سنبھالیں گے۔ بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کے وزیراعظم کے عہدہ سے استعفیٰ مزید پڑھیں

اسرائیل کیلئے خوف و دہشت کی علامت ’یحییٰ السنوار‘ کون ہیں؟

(ایجنسیز) بین الاقوامی میڈیا کے مطابق غزہ میں 2017 سے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ کے طور پر فرائض انجام دینے والے 61 سالہ یحییٰ السنوار خان یونس میں غزہ سٹی کے جنوبی علاقے میں ایک مہاجر کیمپ مزید پڑھیں

شہید اسمٰعیل ہنیہ کی جگہ یحییٰ سنوار حماس کے نئے سربراہ مقرر

حیدرآباد (دکن فائلز) حماس نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد غزہ میں اپنے اعلیٰ عہدیدار یحییٰ ابراہیم حسن السنوار کو نیا رہنما منتخب کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کمانڈر یحییٰ سنوار کو تحریک کے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں ہندوؤں پر حملوں کی بے بنیاد خبریں، مسلمانوں نے مندروں اور پڑوسیوں کی حفاظت کی، سوشل میڈیا پر متعدد ویڈیو وائرل (ویڈیوز دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) شیخ حسینہ حکومت کے اقتدار سے محروم ہونے کے بعد ہندوستان میں گودی میڈیا و دیگر شرپسندوں کی جانب سے بنگلہ دیش میں ہندوؤں پر حملوں سے متعلق بے بنیاد خبریں پھیلائی گئیں، تاہم سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

معروف کمپنی ٹریگین ٹیک کا حیدرآباد میں اے آئی سنٹر قائم کرنے کا اعلان، ایک ہزار نوجوانوں کو ملے گا روزگار

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی جو امریکہ کے دورے پر ہیں نے آئی ٹی سرویسس منیجمنٹ کےلئے مشہور ٹریگن کمپنی کے ذمہ داروں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر کمپنی نے حیدرآباد میں ڈیٹا اینالیٹکس اور مزید پڑھیں