امتحان میں جوابی پرچوں پر ’جئے شری رام‘ لکھنے والے طلبا کو پاس کردیا گیا!

حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش کے جونپور میں ایک سرکاری یونیورسٹی کے دو پروفیسرز کو معطل کر دیا گیا جبکہ طلباء نے مبینہ طور پر اپنے جوابی بیاض (شیٹ) پر “جے شری رام” اور کرکٹرز کے نام لکھ کر امتحان مزید پڑھیں

لوک سبھا انتخابات 2024: دوسرے مرحلہ میں 61 فیصد ووٹنگ

حیدرآباد (دکن فائلز) لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلہ کے تحت آج 13 ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں کے 88 حلقوں میں وٹنگ ہوئی۔ آج دوسرے مرحلہ جو اہم لیڈر میدان میں تھے ان میں راہل گاندھی اور ہیمامالینی مزید پڑھیں

مذہب کے نام پر ووٹ مانگنے کے الزام میں تیجسوی سوریا کے خلاف مقدمہ درج

حیدرآباد (دکن فائلز) الیکشن کمیشن نے کہا کہ بی جے پی امیدوار تیجسوی سوریا کے خلاف مذہب کی بنیاد پر ووٹ مانگنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ بی جے پی کے متنازعہ لیڈر تیجسوی سوریا اپنے غیرذمہ مزید پڑھیں

میگھالیہ میں تین مسلم نوجوانوں کو زندہ جلاکر قتل کردیا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) میگھالیہ میں ایک کار کے ذریعہ جارہے تین مسلم مزدوروں کو زندہ جلا دیا گیا۔ گذشتہ 17 اپریل کو میگھالیہ میں آسام سے تعلق رکھنے والے تین مسلم نوجوانوں کو نامعلوم شرپسندوں نے مبینہ طور پر زندہ مزید پڑھیں

منگل ہاٹ پولیس اسٹیشن کے ڈیٹیکیو انسپکٹر معطل، مہندر ریڈی نے کریمنلس کے ساتھ سالگرہ تقریب منائی تھی

حیدرآباد (دکن فائلز) منگل ہاٹ پولیس اسٹیشن کے ڈیٹیکٹیو انسپکٹر مہیندر ریڈی کو مجرموں کے ساتھ اپنی سالگرہ منانے پر معطل کردیا۔ حیدرآباد پولیس کمشنر کے سری نواس ریڈی نے مہندر ریڈی کو کریمنلس کے ساتھ سالگرہ تقریب منعقد کرنے مزید پڑھیں

حیدرآباد: مسجد کی گیٹ کے سامنے پٹرول چھڑنے والا ملزم گرفتار

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے ایل بی نگر میں مسجد مصطفیٰ کے دروازے پر مبینہ طور پر پیٹرول چھڑکنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔ یہ واقعہ چہارشنبہ کی علی الصبح پیش آیا تھا۔ مسجد کمیٹی کی شکایت مزید پڑھیں

حیدرآباد کی مسجد کے سامنے پٹرول چھڑکنے کی اشتعال انگیز واردات، شرپسند شخص کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) لوک سبھا انتخابات کو نظرمیں رکھتے ہوئے فرقہ پرست طاقتیں ماحول کو بگاڑنے کےلئے کوشاں ہے تاکہ بھگوا پارٹی کو اس کا زیادہ سے زیادہ فائدہ ہوسکتے۔ تلنگانہ میں فرقہ پرست طاقتوں کی جانب سے مسلم مخالف مزید پڑھیں

سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

(ایجنسیز) سعودی عرب نے دارالحکومت ریاض میں سفارتی کوارٹر میں پہلی بار شراب خانہ کھول دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی حکومت سرکاری طور پر دارالحکومت میں شراب خانہ کھلنے کی تصدیق نہیں کی تاہم سفارتکاروں کو خصوصی ایپ کے مزید پڑھیں

مسلم ریزرویشن کو ختم کردیا جائے گا، میدک میں امیت شاہ کی انتخابی مہم

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا کہ کانگریس اور بی آر ایس پارٹیوں کی جانب سے دیئے جارہے مسلم ریزرویشن کو وہ ختم کرکے ایس سی، ایس ٹی اور دیگر کمزور طبقات کو دے دیں گے۔ مزید پڑھیں

حیدرآباد ساوتھ زون کی پہلی خاتون ڈی سی پی کے طور پر سنیہا مہرا کی تعیناتی

حیدرآباد (دکن فائلز) الیکشن کمیشن آف انڈیا نے چیف سکریٹری کو فوری اثر کے ساتھ آئی پی ایس افسر سنیہا مہرا کو ڈی سی پی حیدرآباد ساوتھ زون کے طور پر تعینات کرنے کی منظوری دی ہے۔ سنیہا مہرا، 2018 مزید پڑھیں