واجپائی، مودی، شاہ، یوگی کے کتنے بھائی بہن۔۔؟ مسلمانوں کے خلاف مودی کے نفرت انگیز تبصرہ پر اکبرالدین اویسی کا سخت ردعمل (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے رہنما اکبرالدین اویسی نے مسلمانوں سے متعلق مودی کے نفرت انگیز تبصرہ پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے سوال کیا کہ واجپائی، مودی، شاہ، یوگی کے کتنے بھائی بہن ہیں؟ مزید پڑھیں

مسجد اقصی میں یہودی مذہبی رسم کے مطابق دنبے کی قربانی کی کوشش، 13 شدت پسند صیہونی گرفتار، جانور ضبط

(ایجنسیز) اسرائیلی پولیس نے یہودی مذہبی رسم ادا کرنے کےلئے مسجد اقصیٰ میں قربانی کیلئے چھپا کر لائے گئے جانور ضبط کرلیے۔ اسرائیلی پولیس کے مطابق جانوروں کوگاڑی کےاندر اور شاپنگ بیگ کے اندرچھپا کر لایا گیا تھا جنہیں پولیس مزید پڑھیں

تلنگانہ میں گرمائی تعطیلات شروع، اسکولی طلبا خوشی سے جھوم اٹھے، 12 جون سے ہوگا نئے تعلیمی سال کا آغاز

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں 24 اپریل سے اسکولوں میں گرمائی تعطیلات کا آغاز ہوجائے گا، آج تعلیمی سال کا آخری دن تھا، طلبا چھٹیوں کے آغاز پر خوشی سے جھوم اٹھے، شیڈول کے مطابق 11 جون تک طلبا کو مزید پڑھیں

مادھوی لتا کے خلاف مقدمہ درج، مذہبی جذبات مجروح کرنے کا الزام

حیدرآباد (دکن فائلز) لوک سبھا حلقہ حیدرآباد سے بی جے پی کی خاتون امیدوار مادھوی لتا کے خلاف بالآخر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گذشتہ چہارشنبہ کو رام نوامی شوبھا یاترا کے دوران ایک مخصوص کمیونٹی کے مزید پڑھیں

بی جے پی امیدوار رگھونندن راؤ کے خلاف عصمت ریزی سمیت 29 فوجداری مقدمات زیرالتوا

حیدرآباد (دکن فائلز) بی جے پی کے میدک لوک سبھا حلقہ سے امیدوار ایم رگھونندن راؤ کے خلاف 29 زیرالتوا فوجداری مقدمات چل رہے ہیں جن میں ان کے خلاف 2020 میں عصمت دری کے الزامات کے تحت ایک مقدمہ مزید پڑھیں

حیدرآباد سمیت تلنگانہ کے مختلف اضلاع میں آئندہ چار دنوں تک بارش کی پیش قیاسی

حیدرآباد (دکن فائلز) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چار دنوں میں تلنگانہ میں ہلکی سے درمیانی بارش ہونے کا امکان ہے۔ ریاست کے مختلف اضلاع میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوگی۔ اتوار سے پیر تک عادل مزید پڑھیں

حماس کی حراست میں موجود 133 یرغمالیوں میں سے صرف 40 ابھی تک زندہ ہیں: رپورٹ

(ایجنسیز) اسرائیلی جنرل سکیورٹی سروس’شین بیت‘ کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی یا کسی اور جگہ حماس کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے 133 افراد میں سے صرف 40 ابھی تک زندہ ہیں۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق برطانوی اخبار مزید پڑھیں

سات اکتوبر سے اب تک غزہ پر اسرائیلی جارحیت میں 34,097 فلسطینی شہید: وزارت

(ایجنسیز) غزہ کی وزارتِ صحت نے اتوار کو بتایا کہ سات اکتوبر سے غزہ کی پٹی پر جاری اسرائیل کی فوجی کارروائی میں اب تک کم از کم 34,097 فلسطینی ہلاک اور 76,980 دیگر زخمی ہو چکے ہیں۔ وزارت نے مزید پڑھیں

اسرائیل کیلئے 26 ارب ڈالر کی امریکی امدادکا بل منظور

(ایجنسیز) امریکی ایوان نمائند گان نے اسرائیل کے لئے 26 ارب ڈالرز امداد کا بل منظور کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ نے اسرائیل کے ساتھ ساتھ یوکرین اور تائیوان کے لئے بھی مجموعی طور پر 95 ارب ڈالرز کا مزید پڑھیں