ٹی آر ایس کے رکن اسمبلی آر بالاکشن کے قافلے پر حملہ، پولیس سے شکایت، ویڈیو دیکھیں

ٹی آر ایس رکن اسمبلی رسامائی بالاکشن کو آج اس وقت تلخ تجربہ ہوا جب کچھ نوجوانوں نے ان کے قافلے پر حملہ کرنے کی کوشش کی جبکہ یہ حملہ ان کے اپنے ہی حلقہ میں واقع ایک دیہات میں مزید پڑھیں

مودی کے دورہ کے خلاف تلنگانہ بھر میں زبردست مظاہرے، حیدرآباد کے پرانے شہر میں بھی کیا گیا احتجاج

وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ تلنگانہ کے خلاف ریاست بھر میں بڑے پیمانہ پر احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ حیدرآباد کے پرانے شہر کے علاوہ کے بی آر پارک، عثمانیہ یونیورسٹی و دیگر مقامات پر مودی مخالف مظاہرے کئے گئے۔ اس مزید پڑھیں

’میں روز تین کیلو گالیاں کھاتا ہوں‘ تلنگانہ میں مودی کا عجب انداز

وزیراعظم نریندر مودی نے آج تلنگانہ میں کے سی آر کا نام لیے بغیر ان پر بدعنوانی اور خاندانی سیاست کا الزام لگایا۔ عجب انداز میں تقریر کرتے ہوئے مودی نے ریلی میں شامل افراد سے دریافت کیا کہ وہ مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کو ممبئی ایئرپورٹ پر ایک گھنٹے کےلیے روک دیا گیا، کسٹم افسران کی پوچھ تاچھ

کچھ روز قبل شاہ رخ خان پرائیویٹ چارٹر کے ذریعہ دبئی میں ایک تقریب میں شرکت کےلیے گئے تھے تاہم ٓج وہ اپنی ٹیم کے ساتھ اسی پرائیویٹ چارٹر فلائٹ سے گزشتہ رات دیر گئے ممبئی واپس ہوئے تھے۔ اطلاعات مزید پڑھیں

مودی کے حیدرآباد پہنچنے سے قبل ہی کے سی آر دہلی کےلیے روانہ، سیاسی حلقوں میں چہ مگوئیاں شروع ہوگئیں

تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندرشیکھر راؤ دہلی کےلیے روانہ ہوگئے۔ جمعہ کی شام کے سی آر نے حیدرآباد میں تلنگانہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اجل بھویان سے ملاقات کی اور فوری طور پر دہلی کےلیے روانہ ہوگئے۔ ان مزید پڑھیں

ہیمنت سورین نے نریندر مودی اور بی جے پی کو بنایا سخت تنقید کا نشانہ، کہا یہ لوگ زانیوں کو رہا کرکے پھول پہناتے ہیں

گجرات میں بلقیس بانو کی اجتماعی عصمت ریزی کرنے والے درندہ صفت مجرمین کی رہائی کے بعد ملک کی اکثر سیاسی جماعتوں نے بی جے پی اور نریندر مودی پر جم کر تنقید کی اور اسے سیاسی فائدہ کےلیے گھناؤنا مزید پڑھیں

بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری کے درندہ صفت مجرمین کی تعریف کرنے والے کو بی جے پی نے گودھرا سے اپنا امیدوار بنایا

بلقیس بانو عصمت دری کے درندہ صفت مجرمین کو سنسکاری برہمن بتانے والے بی جے پی رہنما کو گودھرا سے ٹکٹ دیا گیا ہے۔ گجرات کے سابق وزیر اور گودھرا سے چھ بار رکن اسمبلی رہے چندر سنگھ راول جی مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا اور شعیب ملک میں مبینہ طلاق کےلیے عائشہ عمر کو ذمہ دار قرار دیا جارہا ہے

حالیہ چند دنوں سے بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور پاکستان کے سٹار کرکٹر شعیب ملک کی طلاق کی افواہیں گردش میں ہیں اور اب میڈیا نے اس معاملے میں پاکستانی ماڈل و اداکارہ عائشہ عمر کا نام لینا شروع مزید پڑھیں