ثانیہ مرزا اور شعیب ملک میں مبینہ طلاق کےلیے عائشہ عمر کو ذمہ دار قرار دیا جارہا ہے

حالیہ چند دنوں سے بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور پاکستان کے سٹار کرکٹر شعیب ملک کی طلاق کی افواہیں گردش میں ہیں اور اب میڈیا نے اس معاملے میں پاکستانی ماڈل و اداکارہ عائشہ عمر کا نام لینا شروع مزید پڑھیں

اسدالدین اویسی پر فائرنگ کرنے والوں کی ضمانت منسوخ، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ، اندرون سات یوم ملزمین کو سرنڈر ہونے کا حکم

یوپی اسمبلی انتخابات کے دوران 3 فروری کو ہاپوڑ کے ایک ٹول پلازہ پر مجلس اتحاد المسلمین کے صدر بیرسٹر اسدالدین اویسی کی گاڑی پر کچھ انتہاپسندوں نے فائرنگ کردی تھی۔ جنہیں بعد میں گرفتار کیا گیا تاہم بعد میں مزید پڑھیں

اترپردیش میں مجلسی رہنما کی دو منزلہ عمارت پر چلا بلڈوزر، توفیق نے کہا ’مجھے مسلمان ہونے کی سزا ملی ہے‘

اترپردیش کے بریلی میں مجلس اتحاد المسلمین کے رہنما توفیق نے تقریباً 700 مربع میٹر اراضی پر 2 منزلہ ہوٹل تعمیر کی تھی جن پر ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے اجازت نہ لینے کا الزام عائد کرتے ہوئے عمارت کو منہدم کردیا مزید پڑھیں

فرقہ وارانہ فساد بھڑکانے کی تیاری ہورہی ہے، ممتا بنرجی کا چونکا دینے والا بیان

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے عہدیداروں کو سخت ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ حالات پر کڑی نظر رکھیں کیونکہ دسمبر میں کچھ لوگ ریاست میں فرقہ وارانہ فساد بھڑکانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ ممتا بنرجی نے چوننکا مزید پڑھیں

امریکی انتخابات میں ہندوستانی نژاد امریکی مسلم خاتون کی کامیابی

ہندوستانی نژاد امریکی مسلم خاتون نبیلہ سید نے امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں نمایا کامیابی حاصل کی ہے اور وہ سب سے کم عمر رکن بن گئی ہیں۔ انہوں نے جیت کے بعد ٹویٹ کیاکہ ’میرا نام نبیلہ سید مزید پڑھیں

’ابھی میں زندہ ہوں اور جنگ لڑنے جارہی ہوں‘ اداکارہ سامنتھا کا درد بھرا پیام

مشہور اداکارہ سامنتھا مایوجیٹس نامی بیماری سے متاثر ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ’کچھ اچھے دن ہوتے ہیں اور کچھ برے، بعض مرتبہ بستر سے اٹھنا تک مشکل ہوتا ہے، ایسے میں میں لڑنا چاہتی ہوں‘۔ اطلاعات مزید پڑھیں

’تلنگانہ میں مودی کا داخلہ منع ہے‘ حیدرآباد میں وزیراعظم کے دورہ کے خلاف پوسٹرز

اب یہ ایک عام بات ہوگئی ہے کہ جبھی بھی وزیراعظم مودی تلنگانہ کا دورہ کرتے ہیں تو حیدرآباد شہر میں احتجاجاً مودی کے دورہ کے خلاف فلیکس لگائے جاتے رہے ہیں۔ گذشتہ جولائی میں بی جے پی کی قومی مزید پڑھیں

بابری مسجد شہادت مقدمہ میں الہ آباد ہائیکورٹ سے لال کرشن اڈوانی، مرلی منوہر جوشی، اوما بھارتی و دیگر کو راحت

بابری مجید شہادت کیس میں لال کرشن اڈوانی اور دیگر 32 ملزمین کو ایک بار پھر عدالت کے ذریعہ راحت دی گئی۔ آج الہ آباد ہائی کورٹ نے ان تمام کو بے قصور قرار دیتے ہوئے سی بی آئی عدالت مزید پڑھیں