حیدرآباد کے بنجارہ ہلز میں عمارت کے سیلر میں زبردست آگ، 25 سے زائد افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) شہر کے پوش علاقے بنجارہ ہلز میں ہفتہ کی علی الصبح ایک عمارت کے سیلر (تہہ خانے) میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث علاقے میں افراتفری پھیل گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق عمارت کے تہہ مزید پڑھیں

شادی کے خواہشمند حضرات ہوشیاں! حیدرآباد کے بہادر پورہ میں شادی کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے ہتھیانے کا الزام

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے بہادر پورہ علاقے میں شادی کے نام پر مبینہ دھوکہ دہی کا ایک سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے، جس میں پولیس نے ایک ایسے گروہ کی سرگرمیوں کی تحقیقات شروع کی ہیں جس پر مزید پڑھیں

مدارس پر کیشو پرساد موریہ کے بیان پر ہندوستانی مسلمانوں کا شدید ردعمل! مولانا ارشد مدنی اور اسد الدین اویسی کی سخت مذمت: مدارس کو تحریکِ آزادی کا مضبوط ستون قرار دیا

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ کی جانب سے مدارس کے حوالے سے دیے گئے متنازع بیان پر ملک بھر کی مسلم تنظیموں، دینی قیادت اور سیاسی رہنماؤں نے شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے مزید پڑھیں

’اگر مدارس میں مکمل ‘وندے ماترم’ پڑھا جائے تو آسمان نہیں ٹوٹ پڑے گا‘! کلکتہ ہائی کورٹ کا متنازعہ ریمارک

حیدرآباد (دکن فائلز) کلکتہ ہائی کورٹ نے مدارس میں قومی نغمہ “وندے ماترم” کی تمام چھ بندوں کی ادائیگی سے متعلق ایک اہم سماعت کے دوران ریمارک دیا کہ اگر مدارس میں مکمل “وندے ماترم” پڑھا جائے تو “آسمان نہیں مزید پڑھیں

’مجھے صرف مسلمان ہونے کی وجہ سے نشانہ بنایا گیا‘! 20 جولائی کے مظاہرین کے سنگین الزامات، راہل گاندھی کے سامنے پولیس پر امتیازی سلوک کا دعویٰ (ویڈیو ضرور دیکھیں)

حیدرآباد(دکن فائلز) 20 جولائی کو پارلیمنٹ مارچ کے دوران احتجاج میں شریک نوجوانوں نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس نے کارروائی کے دوران مسلم نام رکھنے والے مظاہرین کو خاص طور پر نشانہ بنایا، ان کے ساتھ امتیازی سلوک مزید پڑھیں

عتیق احمد کے سب سے چھوٹے بیٹے ابان احمد سڑک حادثے میں جاں بحق

حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش کے مقتول مافیا ڈان اور سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کے سب سے چھوٹے بیٹے ابان احمد ایک المناک سڑک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب ابان مزید پڑھیں

اسرائیل مسجد اقصیٰ کے تاریخی اسٹیٹس کو کو تبدیل کرنے کی سازش رچ رہا ہے: اردن نے عرب و اسلامی ممالک کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

حیدرآباد (دکن فائلز) : اردن نے مقبوضہ مشرقی یروشلم میں واقع مسجد اقصیٰ کے تاریخی اور قانونی اسٹیٹس کو میں مبینہ تبدیلی کی اسرائیلی کوششوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عرب اور اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کا مزید پڑھیں

کیا مسلمان ہونا جرم ہے؟ 33 سال پرانے بغاوت مقدمہ میں 78 سالہ محمد نعیم بری! سیکوریٹی ایجنسیوں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان

حیدرآباد (دکن فائلز) “اب مجھے امید ہے کہ لوگ مجھے ملک دشمن کہنا بند کر دیں گے۔” یہ الفاظ اتر پردیش کے 78 سالہ محمد نعیم کے ہیں، جنہیں 33 برس تک ایک ایسے مقدمے کا سامنا کرنا پڑا جس مزید پڑھیں

نیٹ یوجی 2026 کونسلنگ کا شیڈول جاری، 4 اگست سے داخلہ عمل شروع، تعلیمی سال 8 ستمبر سے ہوگا

حیدرآباد (دکن فائلز) میڈیکل کاؤنسلنگ کمیٹی (MCC) نے این ای ای ٹی یو جی 2026 کے تحت ایم بی بی ایس اور دیگر انڈر گریجویٹ میڈیکل کورسز میں داخلوں کے لیے کاؤنسلنگ کا مکمل شیڈول جاری کر دیا ہے۔ اس مزید پڑھیں

گالیوں پر مودی حکومت کا دہرا رویہ، ہندوتوا کارکنوں کو عام معافی لیکن۔۔۔! طلبا رہنماؤں نے بی جے پی پر جانبداری کا لگایا الزام، بھگوا آئی ٹی سیل اور فرقہ پرستوں کے خلاف کارروائی کیوں نہیں؟

حیدرآباد (دکن فائلز) جنتر منتر پر این ای ای ٹی امتحان میں مبینہ بے ضابطگیوں اور پیپر لیک کے خلاف ہونے والے احتجاج کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف مبینہ قابل اعتراض زبان استعمال کرنے کے معاملے پر مزید پڑھیں