گورکھپور: 50 سال پرانی درگاہ حضرت سیّد شہید عبدالغنی پر بلڈوزر کارروائی

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے شہر گورکھپور میں اوور برج کے قریب واقع تقریباً 50 سال پرانی درگاہ حضرت سیّد شہید عبدالغنی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انتظامیہ نے منہدم کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کی دوپہر 12 مزید پڑھیں

سونے میں سرمایہ کاری: عالمی بے یقینی کے دور میں کتنا محفوظ، ہندوستانی سرمایہ کاروں کے لیے فائدہ یا نقصان

حیدرآباد (دکن فائلز کی خصوصی رپورٹ) عالمی سطح پر سونے کی قیمتوں میں مسلسل تیزی نے ایک بار پھر سرمایہ کاروں کی توجہ اس روایتی محفوظ اثاثہ کی جانب مبذول کرا دی ہے۔ مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی، بالخصوص مزید پڑھیں

سنبھل تشدد کیس میں عدالت کا بڑا فیصلہ: سابق سی او انوج چودھری سمیت 12 پولیس اہلکاروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم

حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش کے ضلع سنبھل میں نومبر 2024 کے دوران پیش آئے فرقہ وارانہ تشدد کے معاملے میں عدالت نے ایک اہم اور غیر معمولی قدم اٹھاتے ہوئے پولیس افسران کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے مزید پڑھیں

آسام کی مسلم بیوہ خاتون کو غیر ملکی قرار دینے کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا، مستند دستاویزات نظرانداز

حیدرآباد (دکن فائلز) آسام میں ایک 44 سالہ مسلم بیوہ، اہیدہ خاتون، کو غیر ملکی قرار دیے جانے کا معاملہ اب سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ احیدہ خاتون نے گوہاٹی ہائی کورٹ کے اس فیصلے کو چیلنج کیا ہے، جس مزید پڑھیں

شادی سے پہلے طلاق کی پیشگوئی؟ ہانیہ عامر کا نجومیوں کو کرارا طنزیہ جواب، سوشل میڈیا پر دھوم

حیدرآباد (دکن فائلز) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اور عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ہانیہ عامر ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئیں، مگر اس بار وجہ کوئی نیا ڈرامہ یا فلم نہیں بلکہ شادی سے قبل طلاق سے متعلق مزید پڑھیں

آر ایس ایس اور چین کے درمیان کیا بات ہوئی؟ بی جے پی کا دوغلہ پن آشکار! چینی کمیونسٹ پارٹی کے ساتھ بی جے پی–آر ایس ایس کی دوستانہ میٹنگ، اپوزیشن کا سخت حملہ

حیدرآباد (دکن فائلز) ایک ایسے وقت میں جب چین شکسگام وادی کو اپنی سرزمین قرار دے کر بھارت کی خودمختاری کو کھلے عام چیلنج کر رہا ہے، اسی دوران کمیونسٹ پارٹی آف چین (CPC) کا ایک اعلیٰ سطحی نمائندہ وفد مزید پڑھیں

حیدرآباد میں چینی مانجھے کا قہر، سنکرانتی کے موقع پر جان لیوا دھاگہ بن گیا عوام کے لیے خطرہ

حیدرآباد (دکن فائلز) سنکرانتی کے تہوار کے دوران پتنگ بازی خوشیوں کا پیغام لاتی ہے، مگر حیدرآباد میں ممنوعہ چینی مانجھا ان خوشیوں کو ماتم میں بدلتا نظر آ رہا ہے۔ شہر اور مضافاتی علاقوں میں ایک کے بعد ایک مزید پڑھیں

ٹرمپ کی فرعون سے تشبیہ!! ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے امریکہ کو للکارا

حیدرآباد (دکن فائلز) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فرعون سے تشبیہ دیتے ہوئے سخت لب و لہجے میں للکارا ہے اور کہا ہے کہ تاریخ گواہ ہے کہ غرور میں مزید پڑھیں

ایران پر امریکہ کا حملہ؟ امریکی شہریوں کو فوری اسلامی جمہوریہ سے انخلا کا حکم، وائٹ ہاؤس میں شدید اختلافات کے درمیان پینٹاگون نے متعدد آپشنز ٹرمپ کے سامنے رکھ دیے

حیدرآباد (دکن فائلز) امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی ایک نازک مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ امریکہ نے اپنے تمام شہریوں کو ’فوری طور پر‘ ایران چھوڑنے کی ہدایت جاری کر دی ہے، جبکہ وائٹ ہاؤس کے مزید پڑھیں

اہم خبر : سعودی عرب میں مقدس ناموں کے احترام کا فیصلہ: تجارتی پیکنگ پر اسمائے حسنیٰ (اللہ تعالیٰ کے نام) کے استعمال پر پابندی

حیدرآباد (دکن فائلز) سعودی عرب نے مقدس اسلامی اقدار کے تحفظ اور احترام کو یقینی بنانے کے لیے ایک اہم اور حساس فیصلہ کرتے ہوئے تجارتی مصنوعات کی پیکنگ پر اسمائے حسنیٰ اور لفظِ جلالہ (اللہ) کی طباعت و تحریر مزید پڑھیں