سوریہ نمسکار کے خلاف دائر عرضی مسترد، مسلمان اپنے بچوں کو 15 فروری کو اسکول نہ بھیجیں جمعیۃ علماء کی اپیل

حیدرآباد (دکن فائلز) راجستھان میں حکومت کی جانب سے نامناسب فیصلہ کے خلاف جس میں اسکولوں میں سوریہ نمسکار کو لازمی قرار دیا گیا تھا دائر عرضی کو ہائیکورٹ نے مسترد کردیا۔ یہ عرضی مسلم فورم کی جانب سے دائر مزید پڑھیں

دارالعلوم دیوبند کسی بھی سیاسی پارٹی کی تائید نہیں کریگا، مہتمم مولانا ابوالقاسم نعمانی کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) دارالعلوم کے مہتمم مولانا ابوالقاسم نعمانی نے اعلان کیا ہے کہ ’ہم کسی بھی سیاسی پارٹی کی حمایت یا تائید نہیں کریں گے‘۔ انہوں نے اس عزم کو دہرایا کہ آئندہ انتخابات میں کسی بھی سیاسی پارٹی مزید پڑھیں

عالم عرب کے پہلے ہندو مندر کا ابوظہبی میں وزیراعظم مودی نے افتتاح کیا

حیدرآباد (دکن فائلز) وزیراعظم مودی نے آج متحدہ عرب امارات کے ابوظہبی میں عالم عرب کے پہلے ہندو مندر کا افتتاح کیا۔ انہوں نے یو اے ای میں عرب کے پہلے مندر بوچا سن واسی اکشر پُرشوتم سوامی نارائن سنستھا مزید پڑھیں

حیدرآباد: اکبرباغ ملک پیٹ کی جیولری شاپ میں دن دہاڑے ڈکیتی کی واردات، ڈاکوؤں کے حملہ میں مالک شجاع الرحمن شدید زخمی

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے ملک پیٹ اکبر باغ میں واقع کسواہ جیولری شوروم میں آج دن دھاڑے ڈکیتی کی واردات پیش آئی، جس کے بعد علاقہ میں سنسنی پھیل گئی۔ دلکشا فنکشن ہال کے روبرو اکبرباغ کی مصروف ترین مزید پڑھیں

راجیہ سبھا انتخابات: تلنگانہ اور کرناٹک میں کانگریس نے 5 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا، سید ناصر حسین کا نام فہرست میں شامل

حیدرآباد (دکن فائلز) آل انڈیا کانگریس کمیٹی نے تلنگانہ سے راجیہ سبھا کے دو امیدواروں کا اعلان کیا ہے۔ اے آئی سی سی نے رینوکا چودھری اور انیل کمار یادو کو امیدوار بنایا ہے۔ انیل کمار یادو سابق ایم پی مزید پڑھیں

سونیا گاندھی نے راجستھان سے راجیہ سبھا انتخابات کےلئے پرچہ نامزدگی داخل کی

حیدرآباد (دکن فائلز) اے آئی سی سی کی رہنما سونیا گاندھی نے آج راجستھان سے راجیہ سبھا کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کی۔ سونیا گاندھی کو راجیہ سبھا بھیجنے کےلئے راجستھان میں کانگریس کے پاس معقول طاقت ہے۔ نامزدگی داخل مزید پڑھیں

امریکی سینیٹ: فلسطینیوں کی نسل کشی کیلئے 14 ارب ڈالر کی منظوری

(ایجنسیز) امریکی سینیٹ نے اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کے لیے 95 ارب ڈالر کا امدادی بل منظور کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی سینیٹ نے کئی ماہ کی سیاسی کشمکش کے بعد یوکرین، اسرائیل اور تائیوان کے لیے 95 مزید پڑھیں

ہارٹ اٹیک اور فالج جیسے جان لیوا امراض کا شکار بنانے والی عام عادت (صحتمند رہنے کےلئے جانیں تفصیلات)

(ایجنسیز) چینی سے بھرپور مشروبات کا زیادہ استعمال دل کی شریانوں سے جڑے امراض کا خطرہ بڑھاتا ہے—یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔ میٹھے مشروبات یا سافٹ ڈرنکس پینے کی عادت دل کی شریانوں سے جڑے مزید پڑھیں