جھارکھنڈ کے جمتارا میں ٹرین کی زد میں آکر 12 افراد ہلاک

حیدرآباد (دکن فائلز) جھارکھنڈ کے جمتارا میں کلجھریا اسٹیشن کے قریب ٹرین کی زد میں آکر 12 افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انگ ایکسپریس میں آگ لگنے کی اطلاع ملنے پر ٹرین کو اچانک روک مزید پڑھیں

اگر آپ کے بچے پر ظلم ہوتا تو کیا آپ ایسے آئسکریم کھاتے؟ آئسکریم کا مزہ لیتے ہوئے غزہ جنگ بندی پر بات کرنے پر جوبائیڈن کو تنقید کا سامنا (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) جہاں اسرائیلی بربریت کے سبب غزہ میں ہزاروں معصوم فلسطینیوں کی جانوں کا ضیاع ہو رہا ہے وہیں امریکی صدر جو بائیڈن کی بے مثال، بے حسی نے انٹرنیٹ صارفین کو اشتعال دلا دیا ہے۔ گزشتہ دنوں جوبائیڈن نے مزید پڑھیں

حیدرآباد: کے بی آر پارک میں واقع تاریخی نظام پٹرول پمپ عوام کی توجہ کا مرکز

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے علاقہ جوبلی ہلز میں واقع کے بی آر پارک میں واقع تاریخی پٹرول پمپ اب عوام کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ یہ تاریخی پٹرول پمپ نظام سرکار کا نجی پمپ تھا جہاں بادشاہ مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ تمباکو پر پابندی عائد کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بننے کو تیار

(ایجنسیز) نیوزی لینڈ کی حکومت نے کہا ہے کہ وہ نئی نسل کے لیے تمباکو کی فروخت روکنے کے لیے اس پر پابندی عائد کر رہی ہے، اس طرح نیوزی لینڈ تمباکو پر پابندی عائد کرنے والا دنیا کا پہلا مزید پڑھیں

مظلوموں کی مدد اور دادرسی ہی اے پی سی آر کا مقصد، ’قانونی انصاف کا حصول‘ سیمینار میں ندیم خان، پروفیسر پدمجا شا، عامر علی خان و دیگر کا اظہار خیال

حیدرآباد (پریس نوٹ) شہری حقوق کے تحفظ کی تنظیم اسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سیول رائٹس تلنگانہ چیاپٹر کی جانب سے ”قانونی انصاف کا حصول“ کے موضوع پر ایک کامیاب سیمینار کا انعقاد۔ایف ٹی سی سی آئی۔ فیڈریشن ہاوس ریڈہلز مزید پڑھیں

ہماچل میں 40 ایم ایل اے والی کانگریس ہار گئی اور 25 ارکان اسمبلی والی بی جے پی جیت گئی!

حیدرآباد (دکن فائلز) بی جے پی نے ہماچل میں ایک بار پھر جادو کرکے دکھادیا جہاں برسراقتدار کانگریس کے 40 ایم ایل اے ہونے کے باوجود راجیہ سبھا انتخابات میں 25 ارکان اسمبلی والی بی جے پی نے تاریخی جیت مزید پڑھیں

جیا پردا کو عدالت نے مفرور قرار دے دیا، اداکارہ کی گرفتاری کےلئے پولیس کو خصوصی ٹیم تشکیل دینے کی ہدایت

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش میں عوامی نمائندوں کی خصوصی عدالت نے معروف اداکارہ و سیاست دان جیا پردا کو فرار قرار دیا ہے۔ 2019 میں، جیا پردا کے خلاف انتخابی ضابطہ کی خلاف ورزی کے دو کیس عدالت میں سماعت مزید پڑھیں

ہندوستانی تیز گیندباز محمد شامی کی ایڑی کی سرجری، آئی پی ایل میں شرکت نہیں کریں گے

حیدرآباد (دکن فائلز) انڈین کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد شامی کی ایڑی کی کامیاب سرجری ہو گئی ہے۔ پیر کو نومبر 2023 سے ورلڈ کپ کے بعد کرکٹ سے دور رہنے والے محمد شامی کی لندن کے ایک ہسپتال مزید پڑھیں