مولانا مفتی سلمان ازہری کو دوسرے مقدمہ میں بھی ضمانت مل گئی

حیدرآباد (دکن فائلز) گجرات کی کچھ ضلع عدالت نے نفرت انگیز تقریر کیس میں مفتی سلمان ازہری کو ضمانت دے دی۔ ضمانت ملنے کے بعد، مولانا ازہری کو راجکوٹ سنٹرل جیل لے جایا گیا جہاں سے ارویلی پولیس ان کے مزید پڑھیں

غزہ میں صیہونی بربریت جاری، اسرائیل کے حملوں میں مزید 117 فلسطینی شہید

(ایجنسیز) غزہ میں 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فروسز نے مزید حملے کیے جن میں 112 فلسطینی شہید ہوئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق، غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں میں 173 فلسطینی زخمی ہوئے۔ فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے مزید پڑھیں

بی آر ایس کو ایک اور جھٹکا؟ حیدرآباد کے سابق میئر بی رام موہن کی وزیراعلیٰ ریونت ریڈی سے ملاقات

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس اب جی ایچ ایم سی پر خاص توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے۔ حیدرآباد شہر میں پارٹی کے ہاتھ مضبوط کرنے کےلئے آپریشن جاری ہے۔ جی ایچ ایم سی کے سابق ڈپٹی میئر بابا فصیح الدین پہلے مزید پڑھیں

اسرائیلی بمباری میں حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے جواں سال فرزند شہید ہوگئے

(ایجنسیز) غزہ میں حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے فرزند حازم ہنیہ اسرائیلی فوج کے ایک فضائی حملے میں شہید ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حکومت سے تعلق رکھنے والے معروف سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے اطلاع مزید پڑھیں

شادی کی پہلی سالگرہ پر شاداب خان کی اہلیہ کیساتھ روضہ رسول ﷺ پر حاضری

(ایجنسیز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق نائب کپتان اور آل راؤنڈر شاداب خان نے اہلیہ کے ہمراہ روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی اور شادی کی پہلی سالگرہ پر اہلیہ کے نام خوبصورت پیغام بھی شیئر کیا۔ شاداب خان نے مزید پڑھیں

ہلدوانی میں بڑے پیمانہ پر گرفتاریوں اور بلڈزور کاروائی کا خدشہ، مسلمانوں میں شدید خوف و ہراس، انتظامیہ پر انتقامی رویہ کے تحت اقلیتوں کو نشانہ بنانے کا الزام

حیدرآباد (دکن فائلز) اتراکھنڈ کے ہلدوانی میں مسجد اور مدرسہ کو انتظامیہ کی جانب سے مسمار کرنے کی کاروائی کے خلاف ہوئے پرتشدد واقعات کو 50 گھنٹوں سے زیادہ کا وقت ہونے کے باوجود علاقہ میں روزبروز خوف و ہراس مزید پڑھیں

وقت کا تقاضہ ہے کہ ہمت و عزم سے کام لیا جائے اور خوفزدہ یا مایوس ہونے کی ضرورت نہیں: امیر جماعت اسلامی ہند ہند سید سعادت اللہ حسینی کی مسلمانوں کے لئے چھ ایکشن پوائنٹس کی تجویز

نئی دہلی (پریس ریلیز) امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ ’’آنے والے انتخابات کے تناظر میں ہندوستانی مسلمانوں کے سامنے مسائل و چیلنجز روز بروز بڑھتے جارہے ہیں۔ مزید پڑھیں

ہلدوانی تشدد میں 6 افراد ہلاک،مجسٹریٹ جانچ کا حکم، پانچ ہزار نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرنے بعد بے گناہ نوجوانوں کو گرفتار کرنے کا خدشہ، مسلمانوں میں خوف کا ماحول

حیدرآباد (دکن فائلز) اتراکھنڈ کے ہلدوانی میں حالات ابھی بھی کشیدہ ہیں۔ پورے علاقہ میں پولیس فورس کو تعینات کردیا گیا اور انٹرنیٹ خدمات کو معطل رکھا گیا جس کی وجہ سے عام زندگی پوری طرح مفلوج ہوکر رہ گئی مزید پڑھیں

تلنگانہ میں 132 تحصیلداروں اور 32 ڈپٹی کلکٹرس کے تبادلے

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت نے ریاست میں بڑے پیمانے پر تحصیلداروں کے تبادلے کردیئے ہیں، اس سلسلہ میں احکامات جاری کئے گئے۔ آج ریونیو سکریٹری نے ریاست بھر میں 132 تحصیلداروں اور 32 ڈپٹی کلکٹروں (RDOs) کے تبادلے کے مزید پڑھیں

شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا، 25 فروری کو شب برات

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علمائے دکن کا ماہانہ اجلاس بضمن رویت ہلال ماہ شعبان المعظم 1445 زیرنگرانی مولانا سید حسن ابراہیم حسینی قادری سجاد پاشاہ معتمد صدر مجلس علما دکن آج شام حسینی بلڈنگ معظم مزید پڑھیں