این ڈی اے کو شکست دینے کےلئے انڈیا اتحاد کافی مضبوط، لوک سبھا انتخابات میں 320 سے زیادہ نشستیں جیتنے کا دعویٰ : شجاعت علی صوفی

حیدرآباد (پریس نوٹ) کانگریس پارٹی کے معروف رہنما و نامور صحافی شجاعت علی صوفی نے الزام لگایا کہ گزشتہ دس سالوں میں پی ایم مودی کی سب سے بڑی کارکردگی صرف کانگریس مخالف نعرے ہی رہی ہے۔ وزیراعظم نے عوام مزید پڑھیں

گیانواپی مسجد کے تہہ خانہ میں پوجا کے خلاف عرضی ہائیکورٹ میں خارج ہونے کے بعد مسلم فریق نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

حیدرآباد (دکن فائلز) گیانواپی مسجد کے تہہ خانہ میں پوجا کی اجازت دینے کے ضلع عدالت کے فیصلہ کے خلاف دائر عرضی ہائیکورٹ میں خارج ہونے کے بعد اب مسلم فریق نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔ گیانواپی مسجد مزید پڑھیں

راہل گاندھی نے حجاب پر اپنا نظریہ پیش کردیا، علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کی طالبات سے کانگریس رہنما کی بات چیت (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس رہنما راہل گاندھی کی بھارت جوڑو نیائے یاترا زور و شور سے اترپردیش میں جاری ہے۔ آج یاترا علیگڑھ پہنچی۔ راہل گاندھی نے علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا و طالبات سے ملاقات کی اور تبادلہ خیال مزید پڑھیں

غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالی کب تک رہا ہوں گے؟ بائیڈن کا اہم بیان

(ایجنسیز) امریکہ کے صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ اگلے پیر تک نافذ العمل ہو سکتا ہے، معاہدے کے بعد جنگ رُک جائے گی اور باقی ماندہ یرغمالی بھی رہا مزید پڑھیں

’حرمین میں ’لبیک اللہم لبیک ‘ کے علاوہ کوئی نعرہ قابل قبول نہیں‘ (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) حرمین شریفین انتظامیہ میں دینی امور کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس نے کہا ہے کہ حرمین شریفین کی سلامتی سرخ لکیر ہے جہاں ’لبیک اللہم لبیک‘ کے علاوہ کوئی نعرہ قابل قبول نہیں۔ الاخباریہ کے مطابق انہوں مزید پڑھیں

Layout Regularisation Scheme 2020 ایل آر ایس پر تلنگانہ حکومت کا بڑا فیصلہ

حیدرآباد (دکن فائلز) ایل آر ایس پرحکومت نےاہم فیصلہ لیا ہے۔ لے آؤٹ کو باقاعدہ بنانے کی اسکیم ایل آر ایس 2020 کی درخواستوں کی تاریخ میں توسیع کی گئی ہے۔ اِس سال 31 مارچ سے پہلے مکمل رقم ادا مزید پڑھیں

مسلمان مساجد کو آباد رکھیں اور زنا، شراب، جوا، جادوگروں سے دور رہیں: جامع مسجد محمدی لائن میں جلسہ شب برات سے بیرسٹر اسدالدین اویسی کا خطاب (ویڈیو دیکھیں)

مسلمان مساجد کو آباد رکھیں اور زنا، شراب، جوا، جادوگروں سے دور رہیں: جامع مسجد محمدی لائن میں جلسہ شب برات سے بیرسٹر اسدالدین اویسی کا خطاب (ویڈیو دیکھیں)

دنیا کی تیسری اور افریقہ کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح

الجزائر میں دنیا کی تیسری اور افریقہ کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح کردیا گیا، الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون نے الجزائر کی جامع مسجد کا باضابطہ افتتاح کیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس مسجد کو پہلی مزید پڑھیں