مظفرنگر کی تاریخی درگاہ و مسجد کو شہید کردیا گیا، شاہراہ کی توسیع کے نام پر اترپردیش انتظامیہ کی کاروائی

اترپردیش کے مظفرنگر میں 300 سالہ تاریخی درگاہ اور اس سے متصل مسجد کو شاہراہ کی توسیع کے نام پر شہید کردیا گیا۔ مظفر نگر کی جنسٹھ روڈ کی توسیع کا کام جاری ہے جبکہ آج اس سڑک پر واقع مزید پڑھیں

تلنگانہ حکومت نے سال 2023 کی عام و اختیاری تعطیلات کا اعلان کردیا (تعطیلات کی مکمل فہرست)

تلنگانہ حکومت کے چیف سکریٹری سومیش کمار نے سال 2023 کے لیے عام تعطیلات، اختیاری تعطیلات کی مکمل فہرست جاری کی ہے۔ 2023 میں 28 عام تعطیلات اور 24 اختیاری چھٹیاں ہوں گی۔ عام تعطیلات کی فہرست : 1 جنوری مزید پڑھیں

تاریخی بھوپال تبلیغی اجتماع میں اس بار ’گوشت کا سالن‘ نہیں ہوگا، کئی اہم تبدیلیوں کے ساتھ 18 نومبر سے آغاز، دس لاکھ سے زیادہ فرزندان توحید کی شرکت کا امکان

بھوپال میں عالمی تبلیغی اجتماع کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں، اجتماع کے مقام پر سینکڑوں والنٹیئرز کو رات دن اجتاعی کی تیاریوں کے سلسلہ میں مختلف کام کرتے ہوئے دیکھا جارہا ہے۔ اس عظیم الشان عالمی تبلیغی اجتماع کی مزید پڑھیں

کے سی آر، بی جے پی پر سرجیکل اسٹرائیک کریں گے؟ ایٹالا راجندر کی گھر واپسی سے متعلق قیاس آرائی سے بھگوا پارٹی میں کہرام

فی الحال بی جے پی میں سب کچھ ٹھیک نہیں ہے۔ ایسا مانا جارہا ہے کہ بہت جلد سی ایم کے سی آر بی جے پی پر سرجیکل اسٹرائیک کریں گے، کیونکہ اس طرح کی قیاس آرائیاں اب عام ہورہی مزید پڑھیں

عامر خان نے فلم انڈسٹری چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا! (ویڈیو دیکھیں)

ممبئی: بالی ووڈ کے سُپر اسٹار عامر خان نے اعلان کیا ہے کہ وہ مختصر عرصے کیلئے اداکاری سے وقفہ لینا چاہتے ہیں۔ حال ہی میں ایک انٹرویو میں ’مسٹر پرفیکٹ‘ کے نام سے مشہور عامر خان نےاعلان کیا ہے مزید پڑھیں

آل انڈیا امامس کونسل کے صوبائی صدر مولانا عرفان دولت ندوی گرفتار

ناسک میں انسداد دہشت گردی اسکواڈ نے پی ایف آئی معاملہ میں آل انڈیا امامس کونسل مہاراشٹرا کے صدر مولانا عرفان دولت ندوی کو گرفتار کرلیا۔ ایک ماہ قبل امام کونسل کے صدر مولانا عرفان ندوی کو مالیگاؤں پولیس نے مزید پڑھیں

طلاق کی افواہوں کے درمیان شعیب کی ثانیہ کو سالگرہ کی مبارکباد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اپنی اہلیہ و ہندوستان کی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی سالگرہ کے موقع پر انہیں سوشل میڈیا کے ذریعہ مبارک باد دیتے ہوئے ایک خوبصورت بھی شیئر کی۔ گزشتہ کئی روز مزید پڑھیں

دونوں پیروں سے معذور شخص کی 24 سال بعد جیل سے رہائی، ضمانت ملنے کے باوجود اشفاق کی ذمہ داری لینے کےلیے کوئی شخص تیار نہ ہوا، جمعیۃ علماء کی کوششیں رنگ لائی

دونوں پیروں سے معذور شخص کی 24 سالوں بعد رہائی عمل میں آئی۔ رہائی کے بعد اشفاق سعید شیخ نے جمعیۃ علما ہند مہاراشٹرا کے دفتر پہنچے اور قانونی امداد کمیٹی کے سربراہ گلزار اعظمی سے ملاقات کی۔ غور طلب مزید پڑھیں

فلم ’پشپا‘ کے ہیرو الوارجن نے غریب مسلم طالبہ کی تعلیمی ذمہ داری قبول کرلی

فلم ’پشپا‘ کے مشہور و معروف ہیرو حقیقی زندگی میں بھی ہیرو ہے۔ انہوں نے ایک غریب مسلم طالبہ کی مدد کی۔ الوارجن (پشپا) نے کیرالا کی ایک ذہین مسلم طالبہ کی مدد کا یقین دلایا ہے جو نرسنگ کی مزید پڑھیں

مودی کی ریلی میں پیسوں کا لالچ دیکر بھیڑ کو جمع کیا گیا؟ (ویڈیو دیکھیں)

تقریباً 15 غریب افراد پر مشتمل ایک گروپ آج سڑک پر نکل آیا اور مقامی بی جے پی رہنما پر مبینہ طور پر بنگلور کے قریب وزیراعظم نریندر مودی کی ریلی میں شرکت کے لیے یقین دہانی کی گئی رقم مزید پڑھیں