دہلی فسادات: محمد وکیل پر تیزاب سے حملہ کرنے والے فسادیوں کے خلاف نامزد ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت، عدالت نے پولیس کی سرزنش کی

دہلی فسادات اور اس کے بعد کی گئی کاروائی کو لیکر دہلی پولیس کو ایک بار پھر عدالت کی سرزنش کا سامنا کرنا پڑا۔ دہلی فسادات میں کچھ فسادیوں نے شیووہار میں محمد وکیل کے گھر پر حملہ کرکے لوٹ مزید پڑھیں

غزہ: آتشزدگی میں جاں بحق 21 افراد کی نماز جنازہ کے موقع پر رقت آمیز مناظر

فلسطین کے شہر غزہ میں عمارت میں آگ لگنے سے جاں بحق ہونے والے 7 بچوں سمیت 21 افراد کی نماز جنازہ کے موقع پر رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے جبکہ عوام کی بڑی تعداد وہاں موجود تھی۔ اطلاعات مزید پڑھیں

طلاق کی افواہوں کے بعد ثانیہ اور شعیب پہلی بار ایک ساتھ منظر عام پر، ویڈیو وائرل

ہندوستان کی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور ان کے شوہر سابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان شعیب ملک علیحدگی کی خبروں اور افواہوں کے بعد بالآخر پہلی بار ایک ساتھ نظر آگئے۔ اسٹار جوڑی کے نئے آنے والے شو کی مزید پڑھیں

افسوسناک خبر: پاکستان کے مفتی اعظم مولانا محمد رفیع عثمانی کا انتقال

مفتی اعظم پاکستان مولانا محمد رفیع عثمانی انتقال فرماگئے ہیں۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ آپ پاکستان کے موجودہ مفتی اعظم اور مشہور درسگاہ جامعہ دارالعلوم کراچی کے رئیس الجامعہ تھے۔ مفتی محمد رفیع عثمانی کا شمار پاکستان کے مزید پڑھیں

بھوپال کے تاریخی تبلیغی اجتماع میں 15 لاکھ فرزندان توحید کی شرکت، نماز جمعہ کے موقع پر روح پرور مناظر، 75 سال قبل پہلے اجتماع میں صرف 14 افراد نے شرکت کی تھی (تفصیلی رپورٹ)

مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال میں عالمی تبلیغی اجتماع کا آغاز 18 نومبر کو صبح بعد نماز فجر درس قرآن سے ہوا۔ جبکہ 17 نومبر کی رات ہی لاکھوں فرزندان توحید اجتماع گاہ پہنچ چکے تھے۔ اجتماع کے آخری دن مزید پڑھیں

کے کویتا اور ڈی اروند کے درمیان لفظی جنگ میں شدت، رکن پارلیمنٹ کے گھر پر ٹی آر ایس کارکنوں کے حملہ کے بعد بنجارہ ہلز علاقہ میں کشیدگی

ٹی آر ایس ایم ایل سی کے کویتا اور نظام آباد سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ ڈی اروند کے درمیان لفظی جنگ میں شدت آگئی جبکہ کویتا نے اروند کو سینڈل سے مارنے کی بھی دھمکی دے دی۔ آج مزید پڑھیں

گیان واپی مسجد کے احاطے میں پوجا کی اجازت سے متعلق معاملہ میں مسلم فریق کی درخواست مسترد

وارانسی کی ایک عدالت نے آج انجمن مسجد کمیٹی کی درخواست کو مسترد کر دیا جس کہا گیا تھا کہ گیانواپی مسجد کے احاطے کا قبضہ بھگوان وشویشور وراجمان کو سونپنے سے متعلق عرضی جس میں ٹائٹل سوٹ کی برقراری مزید پڑھیں

کرناٹک میں کلاس رومز کو ’بھگوا رنگ‘ کرنے کا منصوبہ، عوام نے حکومت کو دکھایا آئینہ، تعلیم کے معیار کو بلند کرنے پر دیا زور، منصوبہ کے خلاف کانگریس کی مہم

کرناٹک حکومت کی جانب سے ‘ویویکا یوجنا’ کے تحت ریاست کے اسکولز میں کلاس رومز کو بھگوا رنگ کردیا جائے گا۔ عوام اس یوجنا کے خلاف آواز بلند کررہے ہیں۔ وزیر تعلیم ناگیش نے کہا کہ ویویکا یوجنا کے ذریعہ مزید پڑھیں