ہیمامالینی سے متعلق بی جے پی لیڈر نروتم مشرا کا متنازعہ ریمارک (ویڈیو وائرل)

حیدرآباد (دکن فائلز) مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ نروتم مشرا کو متنازعہ ریمارکس کےلئے بھی جانا جاتا ہے۔ تازہ طور پر انہوں نے ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے بی جے پی کی خاتون لیڈر و مشہور اداکارہ ہیمامالینی مزید پڑھیں

معروف امریکی اخبار نے غزہ کے اسپتال پر حملے سے متعلق اسرائیلی جھوٹ بے نقاب کر دیا

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اسرائیل کو الاہلی اسپتال کی تباہی کا ذمے دار قرار دے دیا۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق اسپتال کی تباہی کے شواہد کا جائزہ لیا گیا اور تحقیقات کی گئیں۔ امریکی اخبار کے مطابق شواہد سامنے مزید پڑھیں

امریکہ میں مسلح شخص کی مختلف مقامات پر فائرنگ سے 22 افراد ہلاک، 60 زخمی

امریکی ریاست میئن میں مسلح شخص کی جانب سے مختلف مقامات پر فائرنگ کے واقعات میں 22 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق لیوسٹن شہر میں ملزم نے پہلے بولنگ کلب میں فائرنگ مزید پڑھیں

ایندھن نہ ملا تو غزہ کے اسپتال آج بند ہوجائیں گے، اقوام متحدہ نے خبردار کردیا، انتہائی ابتر حالات، انکیوبیٹر پر سانس لے رہے 120 بچوں کی زندگی خطرہ میں

غزہ میں صحت کا نظام مکمل غیر فعال ہوگیا، ایندھن ختم ہونے کے باعث تمام اسپتال بند ہونے کا خدشہ ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غزہ میں صحت کا نظام مکمل تباہ ہوگیا ہے، مزید پڑھیں

اسرائیلی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 6500 سے متجاوز، 16 ہزار سے زائد زخمی

اسرائیل کی غزہ پر مسلسل 24 گھنٹے سے جاری بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد ایک ہزار سے زائد ہوگئی جس کے باعث غزہ اور مغربی کنارے میں میں 7 اکتوبر سے اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 6546 تک مزید پڑھیں

غزہ پر روزانہ بمباری سے 400 سے زائد فلسطینی بچے شہید اور زخمی ہوتے ہیں:یونیسیف

(فوٹو بشکریہ العربیہ) اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے غزہ پر ہونے والی مسلسل بمباری کے حوالے سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہر روز اسرائیلی بمباری سے غزہ میں اوسطاً 400 سے زائد فلسطینی بچے شہید اور مزید پڑھیں

حیدرآباد میں لائیو ٹی وی شو کے دوران بی جے پی اور بی آر ایس امیداروں کے درمیان ہاتھاپائی (وائرل ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ انتخابات کو لیکر سیاسی پارٹیوں کی جانب سے سیاسی سرگرمیاں تیزی سے جاری ہیں۔ اس دوران آج ایک ناخوشگوار واقعہ حیدرآباد میں پیش آیا جہاں ایک لائیو ٹی وی شو کے دوران بی جے پی اور مزید پڑھیں

دہلی فسادات: 11 مسلم نوجوان باعزت بری، عدالت نے کہا پولیس نے بے قصوروں کو پکڑکر خانہ پری کی

نئی دہلی (پریس ریلیز) دہلی فسادات 2020 میں قتل کے گیارہ ملزمین کو آج معزز عدالت نے باعزت بری کردیا۔ اس مقدمہ کی پیروی صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی کے مقرر کردہ وکیل ایڈوکیٹ عبدالغفار اور ایڈوکیٹ مزید پڑھیں

پلوامہ حملہ، منی پور، اڈانی و دیگر معاملات پر راہل گاندھی کی سابق گورنر ستیہ پال ملک سے گفتگو، بی جے پی حلقوں میں کھلبلی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس رہنما راہل گاندھی کی ہر روز کوئی نہ کوئی نئی سرگرمی کی وجہ سے بی جے پی حلقوں میں کھلبلی مچی ہوئی ہے۔ پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات سے سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہے، اس دوران مزید پڑھیں