اسرائیلی فضائی حملوں میں شہید ہونے والے فسلطینیوں میں 78 بچے، 41 خواتین شامل

وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 413 ہوگئی، شہید ہونے والے فسلطینیوں میں 78 بچے، 41 خواتین بھی شامل ہیں۔ ہفتے کی صبح غزہ سے اسرائیل پر 7000 راکٹ فائرکیےگئے جس مزید پڑھیں

حماس کے حملوں میں کرنل سمیت ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 600 سے متجاوز، 1590 افراد زخمی

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے اسرائیل پر حملوں میں سینیئر فوجی کرنل سمیت ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 600 سے تجاوز کرگئی جبکہ 1590 افراد زخمی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے حماس کے حملوں میں 200 مزید پڑھیں

حماس نے اسرائیلی فوج کے میجر جنرل کو یرغمال بنالیا، عرب میڈیا کا دعویٰ

حیدرآباد (دکن فائلز) عرب میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطین کے علاقے غزہ کی مزاحمتی تنظیم حماس کے جنگجو اسرائیل پر حملوں کے دوران 50 اسرائیلی فوجی اور شہریوں کو یرغمال بناکر ساتھ لے گئے۔ آج صبح حماس نے مزید پڑھیں

صہیونی ریاست پر دندان شکن حملہ، ایران کی حماس کو مبارکباد، اسماعیل ہانیہ کے سجدہ شکر کی ویڈیو جاری (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اسرائیل پر کامیاب حملے کے بعد حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی سجدہ شکر بجالانے کی ویڈیو دنیا بھر میں وائرل ہوگئی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق مظلوم فلسطینی جنگجو تنظیم حماس کی جانب سے آج اسرائیل مزید پڑھیں

آپریشن الاقصی طوفان: حماس کا اسرائیل پر زمین، سمندر اور فضا سے حملے، چند منٹوں میں ہزاروں راکٹ داغنے کا دعویٰ۔ 40 صیہونی ہلاک

فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا حیدرآباد (دکن فائلز) عالمی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے کہا ہے کہ حماس کی جانب سے گزشتہ سالوں کے دوران کیے گئے سب سے بڑے حملے میں 40 صیہونی ہلاک اور 250 سے زائد زخمی مزید پڑھیں

ایودھیا میں ’مسجد بدر‘ کو رام جنم بھومی ٹرسٹ نے خرید لیا! نام نہاد متولی نے وقف ملکیت کو 30 لاکھ روپئے میں فروخت کردیا! ملک بھر کے مسلمانوں میں غم و غصہ کی لہر، رجسٹری کو منسوخ کرنے کا مطالبہ

حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش کے ایودھیا میں ایک انتہائی افسوسناک معاملہ منظر عام پر آیا ہے جس کے بعد ملک بھر کے مسلمانوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایودھیا میں سو سالہ تاریخی مسجد مزید پڑھیں

دہلی میں امیت شاہ کی صدارت میں بائیں بازو انتہا پسندی پر جائزہ اجلاس کا انعقاد

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ پچھلے کچھ برسوں میں بائیں بازو کی انتہا پسندی کو روکنے میں کامیابی حاصل ہوئی ہے اور یہ لڑائی اب ایک فیصلہ کن مرحلے میں پہنچ گئی ہے۔ مزید پڑھیں

نیدرلینڈز کو شکست دیکر پاکستان کا ورلڈکپ میں فاتحانہ آغاز

حیدرآباد (دکن فائلز) پاکستان نے نیدرلینڈز کو 81 رنز سے شکست دیکر ورلڈ کپ کا فاتحانہ آغاز کیا ہے۔ حیدرآباد کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں نیدر لینڈز کی ٹیم 41 اوورز میں مزید پڑھیں