تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ بورڈ کی جانب سے دسہرہ کی تعطیلات کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ انٹرمیڈیٹ بورڈ نے ریاست کے جونیئر کالجوں کے لیے دسہرہ کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ انٹر بورڈ کے مطابق کالجس کو دسہرہ کی تعطیلات صرف 7 روز کی ہوگی۔ بورڈ نے اعلان کیا کہ ریاست مزید پڑھیں

ریزرو بنک نے ریپوریٹ میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے، چھ اعشاریہ پانچ فیصد پر برقرار رکھا

حیدرآباد (دکن فائلز) ریزرو بنک آف انڈیا کے گورنر شکتی کانت داس نے آج اعلان کیا کہ مالی پالیسی کمیٹی نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ ریپوریٹ کو چھ اعشاریہ پانچ فیصد پر ہی برقرار رکھا جائے۔ کمیٹی مزید پڑھیں

گوا میں پیغمبر اسلام کی شان اقدس میں گستاخی کے خلاف مسلمانوں کا زبردست احتجاج، ملعون شخص گرفتار

حیدرآباد (دکن فائلز) ایمانی جذبہ سے سرشار گوا کے مسلمانوں نے پیغمبر اسلام کی شان اقدس میں گستاخی کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گوا میں ایک ملعون شخص نے سوشل میڈیا پر پیغمبر اسلام کے خلاف مزید پڑھیں

ضعیف حضرات گھر بیٹھے حق رائے دہی کا استعمال کرسکیں گے، مرکزی الیکشن کمشنر راجیو کمار کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں انتخابی گہما گہمی شروع ہوگئی ہے۔ ریاستی اسمبلی انتخابات کا نوٹیفکیشن چند دنوں ہی جاری ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ مرکزی انتخابی کمیشن کی ٹیم نے تیاریوں سے متعلق ریاست کا دورہ کررہی مزید پڑھیں

حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن کی ووٹر لسٹ سے اظہرالدین کا نام خارج

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن (ایچ سی اے) کے سابق صدر اظہر الدین کا نام ایچ سی اے کی ووٹر لسٹ سے نکال دیا گیا۔ قبل ازیں اظہرالدین کو ایچ سی اے انتخابات کےلئے نااہل قرار دیا گیا مزید پڑھیں

بھوپال کے تاریخی عالمی تبلیغی اجتماع کی تاریخوں کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) عالمی شہرت یافتہ بھوپال تبلیغی اجتماع کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا۔ بھوپال میں منعقد ہونے والا عالمی تبلیغی اجتماع 2023 کا 8 دسمبر سے آغاز ہوگا اور 11 دسمبر تک جاری رہے گا۔ اس سال بھوپال مزید پڑھیں

خواتین کےلئے خوشخبری، سونے کی قیمت میں زبردست کمی

حیدرآباد (دکن فائلز) کچھ دنوں سے سونے کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ دیکھی جارہی ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے کی وجہ سے ہندوستان میں بھی سونے کی قیمتوں میں زبردست کمی دیکھی جارہی ہے۔ یہ مزید پڑھیں