محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا، 29 جولائی کو یوم عاشورہ

ملک میں محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد یکم محرم الحرام 1445 ہجری 20 جولائی جمعرات کو ہوگی۔

ملک کی مختلف مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج متعدد شہروں میں منعقد ہوا۔ جس میں باضابطہ طور پر چاند نظر نہیں آنے کا اعلان کیا گیا اور کہا کہ یکم محرم الحرام جمعرات 20 جولائی کو ہوگی جبکہ یوم عاشور 29 جولائی بروز ہفتہ کو منایا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں