امریکا کے صدر جو بائیڈن نے عالم اسلام کو نئے اسلامی سال پر مبارک باد کا پیغام دیا۔ انہوں نے کہا کہ جِل (اہلیہ) اور میں مسلمان دوستوں اور ہمسایوں کو نئے اسلامی سال 1445 ہجری پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
Jill and I extend our warm wishes to our Muslim friends and neighbors marking the Islamic New Year, 1445 Al-Hijra.
May this year bring peace and blessings to you!
— President Biden (@POTUS) July 19, 2023
صدر بائیڈن نے مزید کہا کہ دعا ہے نیا اسلامی سال مسلمان دوستوں کیلئے امن و رحمتوں کا سال ثابت ہو۔