کھیل کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے دوسری جماعت کے طالب علم کی موت (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش میں فیروز آباد کے ایک اسکول میں انتہائی غمناک واقعہ پیش آیا۔ اسکول کے احاطہ میں دوسری جماعت کے ایک طالب علم کی اچانک موت نے سب کو غمگین کردیا۔ تفصیلات کے مطابق 8 سالہ چندرکانت اپنے ساتھی طلبا کے ساتھ اسکول کے گراونڈ میں کھیل رہا تھا کہ اچانک دل کا دورہ پڑنے سے وہ نیچے گرپڑا اور موقع پر ہی چندرکانت کی موت ہوگئی۔

اس افسوسناک واقعہ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں