ٹی 20 ورلڈ کپ میں ٹیم انڈیا کی شاندار کامیابی کے بعد حیدرآباد میں جشن (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک بھر میں کل رات جشن کا ماحول تھا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ہندوستان کی شاندار کامیابی کے بعد حیدرآباد خاص کر پرانے شہر میں بھی نوجوانوں نے زبردست جشن منایا۔

ٹیم انڈی کی جیت کے ساتھ ہی نوجوان سڑکوں پر نکل آئے اور خوب جشن منایا۔ اس دوران نوجوان اور چھوٹے بچے ایک دوسرے کو مبارکباد دیتے ہوئے نظر آئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں