افسوسناک خبر: پاکستان کے مفتی اعظم مولانا محمد رفیع عثمانی کا انتقال

مفتی اعظم پاکستان مولانا محمد رفیع عثمانی انتقال فرماگئے ہیں۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔

آپ پاکستان کے موجودہ مفتی اعظم اور مشہور درسگاہ جامعہ دارالعلوم کراچی کے رئیس الجامعہ تھے۔ مفتی محمد رفیع عثمانی کا شمار پاکستان کے سرکردہ علما میں ہوتا تھا۔

معروف عالم دین مفتی رفیع الدین عثمانی کراچی میں انتقال کر گئے۔ مفتی محمد رفیع عثمانی، مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد شفیع عثمانی کے بڑے صاحبزادے تھے۔ مفتی رفیع الدین عثمانی وفاق المدارس العربیہ کے سرپرست بھی تھے۔

مفتی رفیع عثمانی 21 جولائی 1936 کو دیوبند میں پیدا ہوئے تھے۔

Mufti-e-Azam Pakistan Rafi Usmani passes away

Mufti Rafiuddin Usmani passed away in Karachi

اپنا تبصرہ بھیجیں