اسرائیلی فوج کی دہشت گردی جاری ہے۔ مغربی کنارے میں قابض سرائیلی فوج نے نہتے شہریوں کے خلاف جارحانہ کارروائیوں کے سلسلہ جایر رکھتے ہو ئے مزید 4 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
صیہونی فوج کی تازہ کارروائیوں کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کا تعلق جینن اور رملہ سے ہے۔
فلسطین اتھارٹی نے شہریوں کی ہلاکت پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی فورسز مسلسل نہتے فلسطینیوں کو نشانہ بنا رہی ہیں جس کے سخت نتائج بھگتنے پڑیں گے۔
Israeli forces kill 4 Palestinians in West Bank
اسرائیلی فوج نے 24 گھنٹے میں مزید 4 فلسطینیوں کو شہید کردیا