مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں 2نئے آئمہ کرام کی منظوری

سعودی عرب میں مسجدالحرام اور مسجد نبویؐ میں دو نئے آئمہ کرام کی منظوری دی گئی

سعودی فرماںروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے شاہی فرمان جاری کیا گیا۔ حرمین شریفین کے انتظامی امور کے سربراہ الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس کی جانب سے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے حکم پر مسجدالحرام کےلیے ڈاکٹر یاسر الدوسری اور مسجد نبویؐ کے لئے ڈاکٹر احمد الحذیفی کو نماز جمعہ کے خطابات کےلیے مقرر کیا گیا ہے۔

Approval of 2 new imams in Masjid al-Haram and Masjid Nabawi
مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں 2نئے آئمہ کرام کی منظوری

اپنا تبصرہ بھیجیں