محمد سراج نے آئی سی سی ونڈے ٹیم آف دی ایئر میں بنائی جگہ

آئی سی سی نے آج 2022 کے لیے ’ونڈے ٹیم آف دی ایئر‘ کا اعلان کیا جس میں ہندوستان کے دو کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا۔ بلے باز شریئس ایر اور حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے تیز گیندباز محمد سراج کو آئی سی سی کی اس ٹیم میں جگہ دی گئی۔ وہیں اس ٹیم میں پاکستانی کپتان بابر اعظم کو بھی شامل کیا گیا۔

واضح رہے کہ محمد سراج نے 2022 میں 15 میچس کھیلیں اور 24 وکٹیں حاصل کیں۔ انہوں نے اپنی شاندار گیندبازی کے ذریعہ ونڈے ٹیم میں اپنا مقام بنالیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں