پاکستان جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق خودکش حملہ میں بال بال بچے

حیدرآباد : (دکن فائلز) پاکستان میں جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق پر حملہ کیا گیا جس میں وہ بال بال بچ گئے۔ ژوب میں سراج الحق کے قافلے کے قریب دھماکا ہوا ہے، جس میں وہ معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔

حملہ میں 7 کارکنان زخمی ہوگئے، جن میں سے 4 کی حالت تشویشناک ہے۔ حملہ آور مارا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں