(دکن فائلز ڈاٹ کام) جمعتہ علماء مہاراشٹرا (ارشد مدنی ) کے صدر مولانا مستقیم احسن اعظمی صاحب کا آج علی الصبح انتقال ہوگیا۔
جنازہ بعد نماز عصر ناریل واڑی قبرستان لے جایا جائے گا ۔ گزشتہ کئی ماہ سے موصوف کی طبعیت ناساز تھی۔