تلنگانہ میں دسویں جماعت کے سوالیہ پرچوں کے ماڈل میں تبدیلی، نئے ماڈل پیپر جاری

تلنگانہ کے محکمہ تعلیم نے دسویں جماعت کے امتحانات میں تبدیلی کرتے ہوئے جمعہ کو نئے نظام کے تحت ماڈل سوالیہ پرچوں کو جاری کیا۔ دسویں جماعت کے طلباء ان سوالیہ پرچوں کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ https://scert.telangana.gov.in عہدیداروں مزید پڑھیں

حیدرآباد میں صرف دو گھنٹوں کے اندر سات چین اسنیچنگ کے واقعات

حیدرآباد میں صرف دو گھنٹوں کے اندر 7 مقامات پر چین اسنیچنگ کے واقعات پیش آئے جس کے بعد حیدرآباد، سائبرآباد اور رچہ کنڈہ کمشنٹریٹ کی پولیس الرٹ پر ہے۔ اطلاعات کے مطابق حیدرآباد میں دو گھنٹے کے اندر سات مزید پڑھیں

ملک پیٹ کی مشہور سہیل ہوٹل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد کی مشہور و معروف سہیل ہوٹل جو ملک پیٹ میں واقع ہے میں آج آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق ہوٹل کے باورچی خانہ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ جس کے بعد فوری طور پر فائر انجن مزید پڑھیں

حیدرآباد: پرانے شہر کے اے ٹی ایم میں پانچ سو کے بجائے 2500 روپئے نکلنے لگے

حیدرآباد کے پرانے شہر میں آج ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق مغلپورہ پولیس اسٹیشن حدود میں واقع ہری باولی چوک پر واقع ایچ ڈی ایف سی بینک کے اے ٹی ایم سنٹر میں ایک شخص مزید پڑھیں

تلنگانہ کے طلباء کے لیے اہم اطلاع، سنکرانتی کی تعطیلات صرف پانچ دن ہوں گی

تلنگانہ میں اسکول اور کالجوں کے طلبا کےلیے اہم اعلان کیا گیا ہے۔ انہیں اس سال سنکرانتی کی تعطیلات صرف پانچ روز کی ہی ملیں گی۔ ریاستی حکومت کی جانب سے جاری کردہ تعلیمی کیلنڈر کے مطابق سنکرانتی کی تعطیلات مزید پڑھیں

محبوبنگر میں المناک واقعہ: لاری میں لے جارہے گرینائٹ کا پھتر آٹو پر گرنے سے 8 مزدور ہلاک

تلنگانہ کے محبوبنگر ضلع میں ایک سال کے آخری روز ایک المناک واقعہ پیش آیا۔ لاری میں گرینائٹ پتھر لے جانے کے دوران پیچھے آرہے آٹو پر اچانک پتھر گرپڑا جس کے نتیجہ میں 8 مزدور ہلاک ہوگئے اور متعدد مزید پڑھیں

آندھرا کے کندوکور میں منعقدہ چندرابابو نائیڈ کے جلسہ میں بھگدڑ، 7 ہلاک

کندوکور میں چندرابابو کے جلسہ عام میں اچانک بھگدڑ مچ گئی جس میں 7 افراد کے ہلاک ہوگئے۔ آندھراپردیش کے نیلور ضلع میں یہ سانحہ پیش آیا جس میں 7 افراد ہلاک اور دیگر 6 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو مزید پڑھیں

تلنگانہ میں ایس ایس ایس امتحانات کا 3 اپریل سے آغاز، جانئے تمام تفصیلات

ریاستی وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی نے آج دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے انعقاد کا جائزہ لیا اور اس سے متعلق تمام تر تفصیلات سے میڈیا کو واقف کروایا۔ انہوں نے کہا کہ تلنگانہ حکومت نے دسویں جماعت کے مزید پڑھیں