آج ڈگ وجئے سنگھ کی موجودگی میں گاندھی بھون جنگ کے میدان میں تبدیل ہوگیا

تلنگانہ کانگریس پارٹی میں اندرونی بحران کا حل نکالنے کےلیے آج سینئر رہنما ڈگ وجئے سنگھ گاندھی بھون پہنچے۔ انہوں نے آج تلنگانہ میں پارٹی کے سینئر رہنماؤں سے ملاقات کی۔ اس دوران گاندھی بھون میں افراتفری پھیل گئی اور مزید پڑھیں

حیدرآباد: رات بھر فون پر بات کرنے سے ناراض باپ نے بیٹی کو قتل کردیا، محمد صادق نے غیرت کے نام پر یاسمین کو گلادباکر ہلاک کردیا

حیدرآباد کے مشیرآباد میں رات بھر فون پر بات کرنے سے ناراض باپ نے اپنی سوتیلی بیٹی کا قتل کردیا۔ اطلاعات کے مطابق 17 سالہ یاسمین النسا رات بھر فون پر بات کیا کرتی تھی جس کی وجہ سے آٹورکشہ مزید پڑھیں

کانگریس میں اندرونی اختلافات عروج پر، سینئر رہنماؤں کی ریونت ریڈی سے ناراضگی جاری

تلنگانہ کانگریس پارٹی میں بحران گہرا ہوتا جا رہا ہے۔ سینئر رہنماؤں کی تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی صدر ریونت ریڈی سے ناراضگی میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ پی سی سی کی حالیہ کمیٹیوں کی تشکیل کے بعد پارٹی میں اندرونی مزید پڑھیں

BREAKING NEWS حیدرآباد میں آلودہ پانی پینے سے دو افراد کی موت، متعدد کی حالت تشویشناک، مقامی لوگوں نے واٹر ورکس افسران پر لاپرواہی کا لگایا الزام

حیدرآباد کے میلاردیوپلی میں آلودہ پانی پینے سے مبینہ طور پر ایک خاتون اور ایک نوجوان کی موت ہوگئی جبکہ علاقہ کے 10 سے زائد افراد ہسپتال میں شریک ہیں۔ مقامی لوگوں نے الزام لگایا کہ حیدرآباد میٹروپولیٹن واٹر سپلائی مزید پڑھیں

انتخابی پالیسی ساز سنیل کے دفتر پر پولیس کاروائی سےکانگریس رہنما ناراض، محمد علی شبیر کا احتجاج

تلنگانہ کانگریس پارٹی کے انتخابی حکمت عملی ساز سنیل کے دفتر پر سائبر کرائم پولیس نے چھاپہ مارا اور تین افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے مادھاپور میں واقع سنیل کے دفتر کی تلاشی لی اور لیپ ٹاپ کو ضبط مزید پڑھیں

دہلی لیکر اسکام معاملہ میں کے کویتا سے سی بی آئی کی پوچھ تاچھ (پوچھے گئے تمام سوالات کے بارے میں جاننے کےلیے تفصیلی خبر پڑھیں)

سی بی آئی نے آج حیدرآباد میں وزیراعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ کی دختر کویتا سے ان کے مکان پر دہلی شراب اسکام کیس کے سلسلہ میں پوچھ تاچھ کی۔ سی بی آئی اہلکاروں نے آج صبح گیارہ بجے کویتا مزید پڑھیں