تلنگانہ ہائیکورٹ نے گدوال کے بی آر ایس، ایم ایل اے کرشنا موہن ریڈی کو نااہل قرار دیا

جوگولامبا گدوال سے بی آر ایس ایم ایل اے کرشنا موہن ریڈی کو ہائی کورٹ نے جھٹکا دیا۔ عدالت نے نے ایم ایل اے کرشنا موہن ریڈی کو نااہل قرار دیا۔ ہائی کورٹ نے کرشنا موہن ریڈی پر جھوٹا حلف مزید پڑھیں

تلگو ریاستوں کے متعدد اضلاع میں آئندہ پانچ دنوں تک بارش پیش قیاسی

محکمہ موسمیات نے اعلان کیا ہے کہ خلیج بنگال میں بننے والے کم دباؤ کے زیر اثر تلگو ریاستوں کے کئی اضلاع میں بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ آندھرا پردیش اور تلنگانہ کے کئی علاقوں میں اگلے مزید پڑھیں

حیدرآباد میں ہوٹل منیجر پر نامعلوم شخص نے پانچ راونڈ فائرنگ کرکے ہلاک کردیا

حیدرآباد میں 23 اگست کی رات فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق چہارشنبہ کی رات میا پور میں ایک ہوٹل کے منیجر کو نامعلوم شخص نے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ متوفی کی شناخت 35 سالہ مزید پڑھیں

’بحیثیت ہندوستانی قابل فخر لمحہ‘، چندریان 3 کی کامیابی پر اسدالدین اویسی نے اسرو کے سائنسدانوں کو مبارکباد دی

کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے صدر بیرسٹر اسدالدین اویسی نے چندریان 3 کی چاند پر کامیاب لیڈنگ پر اسرو کے سائنس دانوں کو مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے ٹوئٹ کیا کہ ’بحیثیت ہندوستانی ہمارے لیے یہ ایک قابل فخر مزید پڑھیں

حیدرآباد: پرانے شہر کے پولیس اسٹیشن میں بندوق اتفاقی طور پر چلنے سے ہیڈ کانسٹیبل ہلاک

نلگنڈہ ضلع سے تعلق رکھنے والے 30 سالہ بھوپتی سری کانت حیدرآباد کے پرانے شہر میں واقع حسینی علم پولیس اسٹیشن میں ہیڈکانسٹیبل کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔ اطلاعات کے مطابق سری کانت منگل کی رات ڈیوٹی مزید پڑھیں

تلنگانہ میں 23 اگست کو اسکولز شام 6.30 بجے تک کھلے رہیں گے، چندریان 3 کی لیڈنگ کا مشاہدہ کرنے کےلئے خصوصی انتظامات

ہندوستان کےلئے 23 اگست کا دن انتہائی اہمیت کا حامل ہوگا کیونکہ کل چندریان 3 چاند کی سطح پر اتر جائے گا، اس حیرت انگیز منظر کو دیکھنے کےلئے دنیا بھر میں کروڑوں آنکھیں بے صبری سے انتظار کررہی ہیں۔ مزید پڑھیں

مجلس کے دفتر میں گوشہ محل کے بی آر ایس امیدوار کا انتخاب۔۔۔ ملعون راجہ سنگھ کا ردعمل

کے سی آر نے اسمبلی انتخابات میں بی آر ایس کے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی جس میں 105 نام شامل ہیں جبکہ صرف 4 حلقوں پر امیدواروں کا اعلان نہیں کیا گیا، اس میں حلقہ گوشہ محل بھی مزید پڑھیں