ملعون راجہ سنگھ کے خلاف مقدمہ درج، اشتعال انگیز تبصرہ کرنے پر منگل ہاٹ پولیس کی کاروائی

ملعون راجہ سنگھ کے خلاف مقدمہ درج، اشتعال انگیز تبصرہ کرنے پر منگل ہاٹ پولیس کی کاروائی ملعون راجہ سنگھ کے خلاف منگل ہاٹ پولیس نے اشتعال انگیز تبصرہ کرنے کی پاداش میں ایک مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس نے پہلے مزید پڑھیں

ٹی آر ایس ارکان اسمبلی کی خریدی معاملہ میں ضمانت پر رہا ملزمین دوبارہ گرفتار، جیل سے رہائی کے فوراً بعد تلنگانہ پولیس کی کاروائی

تلنگانہ میں ٹی آر ایس ارکان کی خریدی کے معاملہ میں 7 دسمبر کو عدالت نے دو ملزمین کی ضمانت کی عرضی کو قبول کرتے ہوئے ان کی رہائی کا حکم دیا تھا تاہم آج 8 دسمبر کو دونوں ملزمین مزید پڑھیں

حیدرآباد میں بی جے پی دفتر کے قریب آگ بھڑک اٹھی، گجرات جیت کا جشن منانے کے دوران حادثہ

حیدرآباد میں بی جے پی کے ریاستی دفتر کے قریب جشن منانے کے دوران افراتفری پھیل گئی۔ گجرات اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی شاندار جیت کے ساتھ ہی بی جے پی کارکنوں نے تلنگانہ بی جے پی دفتر مزید پڑھیں

BREAKING NEWS ٹی آر ایس ارکان اسمبلی کو خریدنے کے معاملہ میں دو ملزمین کو ملی ضمانت

ٹی آر ایس ایم ایل ایز کو خریدنے کے معاملہ میں دو ملزمان کی ضمانت منظور ہوگئی۔ عدالت نے رام چندر بھارتی اور نندکمار کی ضمانت کی عرضی کو منظور کرلیا۔ ضمانتی مچلکے جمع کرانے پر ضمانت دی گئی۔ اطلاعات مزید پڑھیں

بابری مسجد کی برسی کے موقع پر ملعون راجہ سنگھ کا سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز تبصرہ، پولیس کی جانب سے وجہ بتاؤ نوٹس جاری

ملعون راجہ سنگھ کی جانب سے ایک بار پھر اشتعال انگیزی کی گئی۔ اس بار فیس بک پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے اشتعال انگیز تبصرہ کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق پولیس منگل ہاٹ نے ملعون راجہ سنگھ کو وجہ بتاؤ مزید پڑھیں

حیدرآباد یونیورسٹی میں تھائی لینڈ کی طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش کے الزام میں پروفیسر روی رنجن گرفتار و معطل

حیدرآباد یونیورسٹی میں ایک غیرملکی طالبہ نے پروفیسر روی رنجن پر اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش کا الزام عائد کیا ہے اور تھائی لینڈ سے تعلق رکھنے والی طالبہ نے اس سلسلہ میں سائبرآباد پولیس کمشنریٹ کے تحت مزید پڑھیں

غضب کی ذہانت: محمد معاذ نے صرف 96 دنوں میں مکمل قرآن حفظ کرلیا، سیمی اسکول اورنگ آباد کے طالب علم نے عظیم کارنامہ انجام دیا

اورنگ آباد کے سیمی انگلش میں 9ویں جماعت کے طالب علم محمد معاذ نے صرف 96 دنوں میں مکمل قرآن پاک حفظ کرلیا۔ غضب کی ذہانت کے حامل 14 سالہ طالب علم نے جو کارنامہ انجام دیا ہے اس سے مزید پڑھیں

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی اصلاح معاشرہ کمیٹی کا حیدرآباد میں اہم اجلاس، غیر شرعی، جہیز لین دین و فضول خرچی کی شادیوں کا بائیکاٹ کرنے پر زور (ویڈیو دیکھیں)

اصلاح معاشرہ کمیٹی آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے آج المعھد العالی الاسلامی حیدرآباد میں ایک مشاوری اجلاس ممتاز عالم دین حضرت مولانا شاہ محمد جمال الرحمن صاحب مفتاحی و مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کی صدارت مزید پڑھیں

حیدرآباد کے مضافات میں انتہائی گھناؤناواقعہ، 5 نابالغ طلبا نے ساتھی طالبہ کی اجتماعی عصمت دری کی، زیادتی کا ویڈیو ساتھیوں میں کیا شیئر

حیدرآباد کے مضافات میں اجتماعی عصمت دری کا ایک اور گھناؤنا واقعہ پیش آیا جس میں ایک دسویں جماعت کی طالبہ کی اس کے کلاس میٹس نے مل کر اجتماعی عصمت ریزی کی اور ویڈیوں بناکر ہراساں کیا۔ اطلاعات کے مزید پڑھیں

بھینسہ میں امن و امان کی برقراری کیلئے بی جے پی کی پرجا سنگرام یاترا کو اجازت دینے سے پولیس کا انکار، بھڑکاؤں بیانات کےلیے مشہور بنڈی سنجے مارچ نکالنے کےلئے بضد

بھڑکاؤں و متنازعہ بیانات کےلیے مشہور تلنگانہ بی جے پی کے صدر بندی سنجے کو پولیس نے جھٹکا دیا ہے۔ بندی سنجے کی پدیاترا کو پولیس نے اجازت دینے سے انکار کر دیا جبکہ مارچ کے چار مراحلے پہلے ہی مزید پڑھیں