حیدرآباد: ٹرین میں مسلم نوجوان پر شدت پسندوں کا حملہ، فرقہ پرستوں کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ، ریلوے پولیس کے عہدیداروں سے امجد اللہ خان کی ملاقات

حیدرآباد (دکن فائلز) مجلس بچاؤ تحریک (ایم بی ٹی) کے ترجمان امجد اللہ خان نے 12 فروری کو تلنگانہ ریلوے پولیس سے ملاقات کر کے ٹرین میں ایک مسلم مسافر پر مبینہ حملے کے واقعہ پر سخت کارروائی کا مطالبہ مزید پڑھیں

حیدرآباد کے حفیظ پیٹ میں شدت پسندوں کا ننگا ناچ! ٹرین میں مذہبی شناخت کی بنیاد پر تشدد! داڑھی اور ٹوپی دیکھ کر فرقہ پرستوں نے حملہ کردیا، ریلوے اہلکاروں کے خلاف بھی سنگین الزامات، تشدد میں محمد عمران شدید زخمی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹر کے شہر لاتور جانے والے ایک مسلم مسافر نے الزام عائد کیا ہے کہ منماڈ–کاکیناڈا–شرڈی ایکسپریس میں سفر کے دوران تقریباً 20 شدت پسندوں کے ایک گروپ نے انہیں مذہبی شناخت کی بنیاد پر تشدد کا مزید پڑھیں

حیدرآباد تین گریٹر میونسپل کارپوریشنوں میں تقسیم، حکومت کا باضابطہ اعلان (دکن فائلز کی خصوصی رپورٹ)

حیدرآباد (دکن فائلز) ریاستی حکومت نے طویل قیاس آرائیوں کے بعد گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی) کو تین حصوں میں تقسیم کرنے کا باضابطہ حکم جاری کر دیا ہے۔ اس تاریخی فیصلے کے تحت اب عظیم الشان مزید پڑھیں

حیدرآباد میں زلزلہ! گاجولارامارم میں چند سیکنڈ تک زمینی جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس

حیدرآباد (دکن فائلز) منگل کی صبح حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ گاجولارامارم کے میٹکان گڑم اور اطراف کے علاقوں میں چند سیکنڈ کے لیے زمین لرزنے کی اطلاعات موصول ہوئیں، جس کے بعد مقامی آبادی میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ مزید پڑھیں

اہم خبر: ’ہم دیکھیں گے، تاریخ دیں گے‘ آسام کے وزیراعلیٰ کے انتہائی متنازع ’پوائنٹ بلینک شاٹ‘ ویڈیو پر سپریم کورٹ کا تبصرہ، چیف جسٹس کے ریمارکس پر مسلم برادری میں مایوسی

حیدرآباد (دکن فائلز) آسام کے وزیراعلیٰ ہیمنتا بسوا سرما سے منسوب متنازع ’پوائنٹ بلینک شاٹ‘ ویڈیو کے خلاف دائر عرضی پر سماعت کے دوران چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس سوریا کانت نے اہم مشاہدہ کرتے ہوئے کہا کہ جیسے ہی مزید پڑھیں

حیدرآباد کے نامپلی فرانزک سائنس لیب میں آگ لگنے کا واقعہ، اہم فائلوں اور شواہد کو نقصان کا خدشہ

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے نامپلی علاقہ میں واقع فرانزک سائنس لیباریٹری میں ہفتہ کی صبح اچانک شدید آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا، جس سے علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ آگ عمارت کے پہلے فلور میں واقع مزید پڑھیں

آندھراپردیش میں مسلم ریزرویشن پر بی جے پی کی خاموشی اور تلنگانہ میں چیخ و پکار — بھگوا پارٹی کا دوغلا پن بے نقاب (دکن فائلز کی خصوصی رپورٹ)

حیدرآباد (دکن فائلز کی خصوصی رپورٹ) تلنگانہ میں مسلم ریزرویشن کے معاملہ پر بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے ایک بار پھر اشتعال انگیز ردِعمل سامنے آیا ہے، مگر یہی بی جے پی جب آندھراپردیش کی بات آتی ہے تو مزید پڑھیں

تلنگانہ میں ایس آئی آر کا باضابطہ آغاز، سیاسی جماعتوں کو بوتھ لیول ایجنٹس مقرر کرنے کی ہدایت (تفصیلی خبر)

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں انتخابی فہرستوں کی خصوصی جامع نظرِ ثانی (اسپیشل انٹینسو ریویژن) ’ایس آئی آر) کی تیاریوں کا باضابطہ آغاز ہو چکا ہے۔ ریاست کے چیف الیکٹورل آفیسر سی سدرشن ریڈی نے اعلان کیا ہے کہ اس مزید پڑھیں

ریلز کے جنون نے ایک اور جان لے لی، کڑپہ میں بائیک اسٹنٹس کے دوران مسلم نوجوان ہلاک

حیدرآباد (دکن فائلز) سوشل میڈیا پر ریلز بنانے کا بڑھتا ہوا رجحان نوجوانوں کے لیے جان لیوا ثابت ہو رہا ہے۔ لائکس اور ویوز کی دوڑ میں شامل ہو کر نوجوان سڑکوں کو اسٹنٹس کا میدان بنا رہے ہیں، جس مزید پڑھیں