بڑی ووٹ چوری؟ آندھرا پردیش انتخابات پر سنگین سوالات: آدھی رات کے بعد 17 لاکھ ووٹ ڈالے جانے کا دعویٰ، شدید بے ضابطگیوں کا الزام

حیدرآباد (دکن فائلز) آندھرا پردیش اسمبلی انتخابات 2024 کے نتائج کے بعد ایک نیا تنازع کھڑا ہو گیا ہے، جہاں معروف ماہرِ معاشیات پرکالا پربھاکر نے انتخابی عمل میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں کا الزام عائد کیا ہے۔ مدھیامم مزید پڑھیں

تلنگانہ میں ماب لنچنگ طرز کا حملہ: ہندوتوا ہجوم کی درندگی و ننگا ناچ! معمر باپ اور کمسن بیٹے پر سفاکانہ حملہ ۔ کانگریس حکومت کے سافٹ ہندوتوا رویہ امجد اللہ خان کا شدید ردعمل

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے ضلع جگتیال کے ورشاکونڈا گاؤں میں پیش آنے والا حالیہ واقعہ نہ صرف انسانیت کے منہ پر طمانچہ ہے بلکہ ریاست میں بڑھتی ہوئی فرقہ وارانہ نفرت اور قانون کی کمزور گرفت کا بھیانک ثبوت مزید پڑھیں

محبوب نگر میں مسلم نوجوان کے ساتھ سرعام غنڈہ گردی! ملعون راجہ سنگھ کے چمچوں کے خلاف مقدمہ درج، پولیس کے رویہ پر شدید ردعمل

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے محبوب نگر میں ایک مسلم نوجوان کے ساتھ مبینہ طور پر سرعام غنڈہ گردی اور تذلیل کرنے کا واقعہ سامنے آیا ہے، جس نے قانون کی حکمرانی اور پولیس کے کردار پر سنگین سوالات کھڑے مزید پڑھیں

مدرسہ اشرف العلوم حیدرآباد کے طلبا کے ساتھ دہلی ریلوے اسٹیشن پر شرانگیزی! مسلمانوں کا شدید ردعمل، شدت پسند جنونی کے خلاف کاروائی اور مسلم نوجوانوں کے تحفظ کا مطالبہ (انتہائی اشتعال انگیز ویڈیو)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے معروف و معتبر دینی تعلیمی ادارے مدرسہ اشرف العلوم سے وابستہ طلبا کرام، اعلیٰ دینی تعلیم کے حصول کے لیے دارالعلوم دیوبند کی جانب روانہ ہوئے تھے۔ اس مقدس علمی سفر کے دوران دہلی کے مزید پڑھیں

تلنگانہ میں نفرت انگیز تقاریر کے خلاف بل سلیکٹ کمیٹی کے سپرد، شبر علی نے جرات مندانہ قدم قرار دے دیا

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت کے مشیر محمد علی شبیر نے ریاستی اسمبلی کے اس متفقہ فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے جس کے تحت “تلنگانہ ہیٹ اسپیچ اینڈ ہیٹ کرائمز (پریوینشن) بل 2026” کو مزید غور کے لیے سلیکٹ کمیٹی مزید پڑھیں

گھروں میں کام کرنے والی خاتون دہشت گرد ہوسکتی ہیں؟ حیدرآباد کی انتہائی غریب بیوہ یو اے پی اے جیسے سخت قانون کے تحت گرفتار! بوڑھے ماں باپ کا سہارا سعیدہ بیگم کو غیرضروری پھنسانے کا دعویٰ، امجد اللہ خان نے ہرممکن مدد کا کیا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے چنچلگوڑہ کی رہائشی سعیدہ بیگم کی گرفتاری اور اُن کے خلاف درج دہشت گردی سے متعلق مقدمہ ایک اہم اور حساس موڑ اختیار کر گیا ہے۔ سعیدہ بیگم کو وجے واڑہ پولیس نے کرائم نمبر مزید پڑھیں

حیدرآباد میں امریکہ اور اسرائیل کے خلاف بڑا احتجاجی مارچ، ایران پر حملوں کی مذمت، جنگ فوری روکنے کا مطالبہ، مشتاق ملک اور امجد اللہ خان مظاہرہ میں شریک

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں اتوار کے روز امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر جاری حملوں کے خلاف ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ اور ریلی نکالی گئی، جس میں بائیں بازو کی جماعتوں، سیکولر تنظیموں اور مختلف سماجی و مزید پڑھیں

تلنگانہ میں والدین کی کفالت کا اہم بل منظور!

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ اسمبلی نے ایک اہم قانون منظور کیا ہے۔ اب ایسے ملازمین کی تنخواہ سے کٹوتی کی جائے گی جو اپنے زیر کفالت والدین کی دیکھ بھال نہیں کرتے۔ ریونت ریڈی کی قیادت والی کانگریس حکومت کی مزید پڑھیں

وجے واڑہ میں دہشت گرد نیٹ ورک کے الزام میں تین نوجوان گرفتار! حیدرآباد سے ایک خاتون بھی حراست میں! سوشل میڈیا گروپ ’المالک اسلامک یوتھ‘ کے خلاف تحقیقات شروع

حیدرآباد (دکن فائلز) آندھرا پردیش کاؤنٹر انٹیلیجنس حکام نے مبینہ دہشت گرد نیٹ ورک کو بے نقاب کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اس سلسلہ میں وجے واڑہ سے تین نوجوانوں کو گرفتار اور حیدرآباد سے ایک خاتون کو حراست میں مزید پڑھیں

حیدرآباد میں پیٹرول کی قلت کی افواہ سے افراتفری! لمبی قطاروں کے بعد کچھ پٹرول پمپس پر ’نو اسٹاک‘ کے بورڈ!

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں ایل پی جی اور پیٹرول کی مبینہ قلت کی افواہوں کے بعد شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے، جس کے باعث شہر بھر میں پیٹرول پمپس اور آٹو ایل پی جی اسٹیشنز پر مزید پڑھیں