حیدرآباد کے پرانے شہر میں میلاد جلوس 19 ستمبر کو نکالا جائے گا، وزیراعلیٰ کی اپیل پر مرکزی میلاد کمیٹی کا اعلان، تلنگانہ کی تشکیل کے بعد پہلی مرتبہ عید میلاد النبیﷺ کے انتظامات کا جائزہ لینے سکریٹریٹ میں اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں میلاد جلوس 19 ستمبر کو نکالا جائے گا۔ گذشتہ سال کی طرح اس سال بھی مرکز میلاد کمیٹی کی جانب سے اہم اعلان کیا گیا۔ گنیش تہوار کے پیش نظر تلنگانہ حکومت اور وزیراعلیٰ ریونت مزید پڑھیں

ریونت ریڈی کے بھائی کو بھی ہائیڈرا کا نوٹس، کہا مکان منہدم کرنے کی کاروائی پر کوئی اعتراض نہیں

حیدرآباد (دکن فائلز) ہائیڈرا نے درگم چیرو سے متصل کاویری ہلز، سیکٹرز کالونی، ڈاکٹرس کالونی اور امر سوسائٹی کے مکینوں کو نوٹس جاری کیا ہے۔ چیف منسٹر ریونت ریڈی کے بھائی تروپتی ریڈی ان لوگوں میں شامل تھے جنہیں یہ مزید پڑھیں

یہودی آبادکار اگلے ہفتوں میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول سکتے ہیں، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ

(ایجنسیز) اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ یہودی قابضین آنے والے ہفتوں میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول سکتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حکومت مسجد اقصیٰ پر یہودی قابضین کے غیر قانونی دھاوے کو فنانس کرے گی۔ مزید پڑھیں

فاطمہ اویسی کالج بلڈنگ کے امکانی انہدام پر ہائیڈرا کمشنر رنگناتھ کا بیان

حیدرآباد (دکن فائلز) ہائیڈرا کمشنر رنگناتھ نے فاطمہ اویسی کالج اور ملاریڈی کالج کی امکانی انہدامی کاروائی سے متعلق بیان دیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ایف ٹی ایل پر تعمیر کسی بھی ڈھانچے کو گرادیا جائے گا۔ انہوں مزید پڑھیں

سفید راشن کارڈ اور ہیلتھ کارڈ کے خواہشمندوں کے لئے خوشخبری، ریونت ریڈی نے درخواستیں وصول کرنے کی تاریخ کا اعلان کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے اعلان کیا کہ ریاست بھر میں 17 ستمبر سے دس دن تک پبلک ایڈمنسٹریشن پروگرام (پرجا پالنا) کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس دوران نئے سفید راشن کارڈ اور ہیلتھ کارڈس کےلئے مزید پڑھیں

انجمن محبان اردو کا عالمی مشاعرہ ’پیام امن‘، منصف ٹی وی کے عظیم الشان مشاعرہ کا رویندر بھارتی میں 28 اگست کو انعقاد، ملک و بیرون ملک کے شعرا کی شرکت

حیدرآباد (پریس نوٹ) انجمن محبان اردو تلنگانہ کے زیراہتمام ایک یادگار عالمی مشاعرہ ’پیام امن‘ بیاد ظہیرالدین علی خان و راموجی راو 28 اگست کو شام 7 بجے رویندرا بھارتی تھیٹر میں منعقد ہوگا جس کا افتتاح جوپلی کرشنا راؤ مزید پڑھیں

بڑی خبر: سپریم کورٹ نے کویتا کو ضمانت دے دی، بی آر ایس رہنما 5 ماہ بعد جیل سے ہوں گی رہا

حیدرآباد (دکن فائلز) سپریم کورٹ نے منگل کو دہلی ایکسائز پالیسی اسکام سے جڑے بدعنوانی اور منی لانڈرنگ کے مقدمات میں بی آر ایس لیڈر کے کویتا کو ضمانت دے دی۔ جسٹس بی آر گاوائی اور کے وی وشواناتھن کی مزید پڑھیں

تلنگانہ کے ونپرتی میں بجرنگ دل کارکنوں کی شرانگیزی، اسکول میں نماز پڑھ رہیں مسلم طالبات کو دھمکی و ہنگامہ، امجد اللہ خان نے وزیراعلیٰ کو خط لکھ کر پولیس کے رویہ پر شدید تنقید کی

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک کے دیگر علاقوں کی طرح تلنگانہ میں بھی فرقہ پرست عناصر کے حوصلہ بلند ہیں اور ان کی جانب سے شرانگیزی کا سلسلہ جاری ہے۔ اس کی سب سے بڑی وجہ پولیس کی جانب سے انہیں مزید پڑھیں

حیدرآباد کے سنتوش نگر میں شرپسندوں کا ہنگامہ، سوشل میڈیا پر واقعہ کو بڑھا چڑھاکر پیش کرکے شہر کے حالات بگاڑنے کی کوشش، مندر کو نقصان پہنچانے والا نوجوان دماغی مریض (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے رکھشاپورم میں فرقہ پرست عناصر کی جانب سے ہنگامہ کرکے شہر کے حالات کو بگاڑنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ معمولی واقعہ کے بعد شرپسند عناصر سوشل میڈیا کے ذریعہ شرانگیزی کرتے ہوئے مسلمانوں کے مزید پڑھیں

تلنگانہ وقف بورڈ کا جرات مندانہ اقدام، متنازعہ وقف ترمیمی بل کے خلاف قرارداد منظور

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ وقف بورڈ نے جرات مندانہ اقدام کرتے ہوئے مرکزی حکومت کی جانب سے لائے گئے متنازعہ وقف ترمیمی بل کی مخالفت میں قرارداد کو منظوری دے دی ہے۔ وقف بورڈ کے ارکان کا ایک اجلاس منعقد مزید پڑھیں