تلنگانہ SIR: آن لائن فارم جمع کرنے والوں کے لیے بڑی وضاحت، دوبارہ کاغذی فارم (ہارڈ کاپی) جمع کرانے کی ضرورت نہیں: ووٹرز سے اپنے حقِ رائے دہی کے تحفظ کے لیے محتاط رہنے کی اپیل

حیدرآباد (دکن فائلز): تلنگانہ میں جاری خصوصی ووٹر نظرثانی (ایس آئی آر) کے دوران ووٹروں میں پیدا ہونے والی الجھن کو دور کرنے کے لیے چیف الیکٹورل آفیسر (CEO) تلنگانہ سی سدرشن ریڈی نے ایک اہم میمو جاری کیا ہے۔ مزید پڑھیں

تلنگانہ ایس آئی آر میں لاپروائی یا بدنظمی؟ فارم نہ ملا تو کیا کریں؟ ووٹرز کے لیے اہم رہنمائی

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں جاری خصوصی ووٹر نظرثانی (ایس آئی آر) کے دوران مختلف اضلاع، خصوصاً حیدرآباد اور گریٹر حیدرآباد کے کئی علاقوں سے اینومریشن فارم کی تقسیم میں تاخیر، بوتھ لیول افسران (BLOs) کی عدم دستیابی، ہیلپ ڈیسک مزید پڑھیں

روزنامہ سیاست کے سینیئر صحافی نعیم وجاہت کی 30 سالہ بے داغ صحافتی خدمات: منکسر المزاجی اور ملنساری کو ممتاز صحافیوں اور سربرآوردہ اصحاب کا خراج تحسین

حیدرآباد 7 جولائی – روزنامہ سیاست کے سینئر صحافی، حیدرآباد جرنلسٹس ورکنگ ایسوسی ایشن  کے وائس پریسیڈنٹ اور اسمبلی ایڈوائزری میڈیا کمیٹی کے رکن جناب محمد نعیم وجاہت نے صحافت کے میدان میں اپنی بے داغ، باوقار اور شاندار خدمات مزید پڑھیں

“الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے”؟ بنڈی سنجے کا کانگریس اور اے آئی ایم آئی ایم پر ووٹر لسٹ سے ہندوؤں کے نام ہٹانے کا الزام، خود بی جے پی پر اپوزیشن نے ایس آئی آر کو سیاسی ہتھیار بنانے کا الزام عائد کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اور بی جے پی کے سینئر رہنما بنڈی سنجے کمار نے تلنگانہ میں اسپیشل انٹینسیو ریویژن (ایس آئی آر) کے عمل کو لے کر کانگریس حکومت اور آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین مزید پڑھیں

زیڈ پی ٹی سی آزاد امیدوار سے تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ تک، ریونت ریڈی نے عوامی نمائندگی کے 20 سال مکمل کر لیے

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ اے ریونت ریڈی نے 4 جولائی کو عوامی نمائندے کی حیثیت سے اپنی سیاسی زندگی کے 20 سال مکمل کر لیے۔ دو دہائیوں پر محیط ان کا سیاسی سفر ایک زیڈ پی ٹی مزید پڑھیں

حیدرآباد میں مسلم خاتون سے ’یہ پاکستان نہیں۔۔‘ کہنے والے ٹریفک کانسٹیبل کے خلاف تحقیقات شروع! کیا سخت کاروائی ہوگی؟

حیدرآباد (دکن فائلز) سائبرآباد ٹریفک پولیس نے ایک ٹریفک کانسٹیبل کے خلاف محکمہ جاتی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے، جس پر ایک خاتون سے بحث کے دوران مذہبی اور متنازع تبصرہ کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ یہ مزید پڑھیں

نظام آباد کے بعد اب حیدرآباد پرانے شہر میں بھی بی جے پی کارکنوں کی غنڈہ گردی؟ لڑکیوں کے کالج میں زبردستی داخل، کانگریس حکومت اور تلنگانہ پولیس کے رویہ پر مسلمانوں میں تشویش کی لہر

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں حالیہ دنوں پیش آنے والے فرقہ وارانہ نوعیت کے واقعات کے درمیان ایک اور متنازع واقعہ سامنے آنے کے بعد مسلم حلقوں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں عیدی مزید پڑھیں

اے کے خان کے بیٹے اور محمد علی شبیر کے داماد محسن خان پر 50 لاکھ روپے کی مبینہ دھوکہ دہی کا مقدمہ، فلم ساز پر تشدد کا بھی الزام

حیدرآباد (دکن فائلز) میڈیا رپورٹس کے مطابق شہر حیدرآباد کے معروف سابق آئی پی ایس افسر اے کے خان کے بیٹے اور کانگریس کے سینئر رہنما محمد علی شبیر کے داماد محسن خان کے خلاف فلم ساز سے مبینہ طور مزید پڑھیں

تلنگانہ: تعلیم یافتہ بے روزگار نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری، تین یونیورسٹیوں میں 984 آسامیوں پر انٹرویو کے بغیر ہوگی بھرتی

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت نے ریاست کے بے روزگار اور تعلیم یافتہ نوجوانوں کے لیے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے تین بڑی زرعی اور متعلقہ جامعات میں 984 تدریسی اور دیگر آسامیوں پر تقرریوں کی منظوری دے دی ہے۔ مزید پڑھیں

تلنگانہ میں سیاسی کشیدگی عروج پر! گن پارک پہنچے وزرا لیکن ہریش راؤ کو پولیس نے روک دیا، بی آر ایس لیڈر کا کانگریس حکومت کو کھلا چیلنج

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں گوروکل تعلیمی اداروں میں مبینہ بدعنوانی اور ریاستی قرضوں کے معاملے پر سیاسی کشیدگی اس وقت شدت اختیار کر گئی جب بی آر ایس کے سینئر رہنما اور سابق وزیر ہریش راؤ کو گن پارک مزید پڑھیں