امریکی پولیس فائرنگ میں جاں بحق محمد نظام الدین نم آنکھوں کے ساتھ سپردِ خاک، محبوبنگر میں ماحول سوگوار! رحمت بیگ، امجد اللہ خان و دیگر مسلم رہنماؤں نے نماز جنازہ میں شرکت کی

حیدرآباد (دکن فائلز) امریکہ میں پولیس فائرنگ میں جاں بحق محمد نظام الدین کے جسد خاکی کو آج علی الصبح حیدرآباد کے شمس آباد ایئرپورٹ سے محبوبنگر میں واقع ان کے گھر لایا گیا، اس دوران انتہائی جذباتی و غمگین مزید پڑھیں

موسیٰ ندی کی سطح میں خوفناک اضافہ کے بعد حالات خراب، درجنوں مکانات زیرآب، سینکڑوں افراد محفوظ مقامات پر منتقل (خوفناک ویڈیوز دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں موسیٰ ندی نے اپنا خوفناک روپ دکھا دیا ہے۔ موسیٰ ندی کی سطح میں خطرناک اضافہ دیکھا گیا۔ اس وقت ندی میں طغیانی جیسی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ پرانا پل کے قریب موسیٰ ندی 13 مزید پڑھیں

حیدرآباد میں بارش کا قہر: موسیٰ ندی کی سطح میں خطرناک اضافہ، ایم جی بی ایس میں درجنوں مسافر پھنس گئے، ایک ہزار افراد امدادی کیمپوں میں منتقل، انتظامیہ الرٹ

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں موسیٰ ندی کی سطح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا جس کے بعد تشویشناک صورتحال پیدا ہوگئی۔ شہر کا سب سے بڑا بس اسٹیشن، مہاتما گاندھی بس اسٹیشن (MGBS)، پانی میں ڈوب گیا، جہاں سے مزید پڑھیں

تفسیر اقبال، حیدرآباد جوائنٹ کمشنر آف پولیس (لاء اینڈ آرڈر ) مقرر

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد لاء اینڈ آرڈر کے جوائنٹ کمشنر کے طور پر تفسیر اقبال کو مقرر کیا گیا ہے۔ تفصیر اقبال، آئی پی ایس (2008 بیچ)، ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس، زون-VI چارمینار، کو جوائنٹ کمشنر آف پولیس، لاء مزید پڑھیں

فلک نما ایکسپریس میں دہشت گردوں کی موجودگی؟ مسافرین میں ہیبت طاری

حیدرآباد (دکن فائلز) فلک نما ایکسپریس میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع کے بعد دہشت کا ماحول دیکھا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہاوڑہ سے سکندرآباد آنے والی فلک نما ایکسپریس میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع نے مزید پڑھیں

جوبلی ہلز ضمنی انتخاب: بی آر ایس امیدوار کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) جوبلی ہلز ضمنی انتخاب شہر کے سیاسی منظرنامے کو بدل سکتا ہے۔ بی آر ایس نے آنجہانی ایم ایل اے مگنتی گوپی ناتھ کی اہلیہ مگنتی سنیتا کو جوبلی ہلز سے اپنا امیدوار نامزد کیا ہے۔ یہ مزید پڑھیں

دلسکھ نگر دھماکے: سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ! پھانسی پر روک

حیدرآباد (دکن فائلز) 2013 کے دلسکھ نگر دھماکوں نے حیدرآباد کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔ اس میں 18 افراد ہلاک اور 131 زخمی ہوئے تھے۔ یہ واقعہ ایک مصروف شاپنگ ایریا میں پیش آیا تھا۔ اب، تقریباً ایک دہائی مزید پڑھیں

حیدرآباد: تین اسکولی طالبات کی عصمت دری کا شرمناک واقعہ، 3 نوجوان اور لاج کا مالک گرفتار

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کی تین نابالغ طالبات نے 19 ستمبر کو اپنے والدین کو بتایا کہ وہ اسکول میں بتکماں کی تقریب میں جا رہی ہیں، لیکن وہ اسکول جانے کے بجائے ایک نوجوان سے ملنے عثمانیہ یونیورسٹی کے مزید پڑھیں