موسیٰ ندی کی صفائی کے نام پر غریبوں کی زندگیاں تباہ نہ ہوں: تلنگانہ اسمبلی میں اکبرالدین اویسی کا بیان (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ اسمبلی میں موسیٰ ندی کی صفائی پر بحث کے دوران کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے فلور لیڈر اکبر الدین اویسی نے کانگریس حکومت پر زور دیا کہ وہ غریب عوام کا ہر حال میں تحفظ مزید پڑھیں

ایس آئی آر سے متعلق عوامی بیداری مہم پر زور: مولانا شاہ سید احسان الدین قاسمی

حیدرآباد (دکن فائلز) جمعیۃ علماء تلنگانہ کے صدر مولانا شاہ سید احسان الدین قاسمی و رشادی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایس آئی آر (SIR) سے متعلق امور پر تفصیلی روشنی ڈالی اور ریاست بھر میں اس سلسلہ مزید پڑھیں

عقیدۂ ختمِ نبوت کی حفاظت اور باطل فتنوں کا تعاقب عاشقانِ مصطفیٰ ﷺ کی ذمہ داری: مولانا ابرار الحسن رحمانی قاسمی

کاما ریڈی (دکن فائلز) ناظم مجلسِ تحفظِ ختمِ نبوت کاماریڈی حافظ محمد فہیم الدین منیری کی اطلاع کے مطابق مجلسِ تحفظِ ختمِ نبوت ٹرسٹ کاماریڈی کے ذمہ داران کا ایک مشاورتی اجلاس مجاہدِ ختمِ نبوت حضرت مولانا ابرار الحسن صاحب مزید پڑھیں

علمائے کرام کے مشورے پر محمد عبدالصمد عمران کی حیدرآباد میں غائبانہ نمازِ جنازہ منسوخ (آڈیو پیام سماعت کریں)

انا للہ وانا الیہ راجعون علمائے کرام کے مشورے اور شرعی رہنمائی کی روشنی میں مرحوم محمد عبدالصمد عمران کی حیدرآباد دکن میں غائبانہ نمازِ جنازہ ادا نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس فیصلے کے حوالے سے معروف مزید پڑھیں

درد اور بخار کی دوا نائمسولائیڈ کی زائد خوراک پر فوری پابندی کا اعلان، تیاری، فروخت اور تقسیم ممنوع

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی حکومت نے انسانی صحت کو لاحق سنگین خطرات کے پیشِ نظر درد اور بخار کے علاج میں استعمال ہونے والی دوا نائمسولائیڈ (Nimesulide) کی 100 ملی گرام سے زائد مقدار پر مشتمل فوری اثر رکھنے والی مزید پڑھیں

حیدرآباد دکن میں 2025 کا آخری سورج غروب، دنیا کے مختلف علاقوں میں 2026 کا آغاز، نئے سال کا جشن

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد دکن میں چہارشنبہ کی شام سال 2025 کا آخری سورج غروب ہوگیا، اور اس کے ساتھ ہی شہر میں نئے سال 2026 کے استقبال کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔ تاریخی چارمینار، حسین ساگر، ٹینک بنڈ، مزید پڑھیں

آندھرا پردیش: تاریخی درکشا رامم مندر میں شیولنگ کی بے حرمتی، ملزم نیلم سرینواس گرفتار

حیدرآباد (دکن فائلز) آندھرا پردیش کے تاریخی درکشا رامم مندر میں واقع صدیوں پرانے شیولنگ کی بے حرمتی کے معاملے میں پولیس نے ایک شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔ یہ واقعہ منگل کی علی الصبح پیش آیا، جو مزید پڑھیں

ہردلعزیز شخصیت محمد عبدالصمد عمران کی نماز جنازہ آج ریاض سعودی عرب میں، کل حیدرآباد میں غائبانہ نماز کا اعلان (مسجد اور قبرستان کی تفصیلات و لوکیشن)

انا للہ وانا الیہ راجعون انتہائی رنج و غم کے ساتھ یہ افسوسناک خبر دی جاتی ہے کہ محمد عبدالصمد عمران ولد محمد عبدالغنی صاحب (ریٹائرڈ ڈپٹی ڈائریکٹر، محکمہ صحت، متحدہ آندھرا پردیش)، جو اپنی خوش اخلاقی، شرافت اور ملنسار مزید پڑھیں

بڑی خبر: تلنگانہ پولیس میں بڑی تبدیلیاں! حیدرآباد، سائبرآباد اور رچہ کنڈہ کمشنریٹس 12 زونز میں تقسیم

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ پولیس محکمہ میں اہم تنظیمی تبدیلیاں عمل میں لائی گئی ہیں۔ حالیہ جی ایچ ایم سی (گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن) کی از سر نو حد بندی کے پس منظر میں تین بڑے پولیس کمشنریٹس میں وسیع مزید پڑھیں

بے روزگار نوجوانوں کے لیے خوشخبری! تلنگانہ آر ٹی سی میں 198 اسامیوں پر بھرتی کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت نے ریاست کے بے روزگار نوجوانوں کے لیے خوشخبری سناتے ہوئے تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن میں 198 اسامیوں پر بھرتی کے لیے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ یہ اعلان تلنگانہ اسٹیٹ لیول پولیس ریکروٹمنٹ مزید پڑھیں