والدین ہوشیار! کاٹن کینڈی کھانا انتہائی خطرناک ہوسکتا ہے، تمل ناڈو میں بڑھیا کے بال میٹھائی بنانے اور بیچنے پر پابندی عائد، آندھراپردیش حکومت نے جانچ کا حکم دے دیا

حیدرآباد (دکن فائلز) 90 کی دہائی میں بچوں کی پہلی پسند مانے جانے والی ’کاٹن کینڈی‘ (بڑھیا کے بال) پر اب مختلف ریاستوں میں پابندی عائد کی جارہی ہے۔ تمل ناڈو حکومت نے اسے صحت کے لیے خطرناک قرار دیا مزید پڑھیں

اومیگا تھری اور وٹامن ڈی آٹو امیون ڈیزیز سے بچانے میں مددگار ثابت

(ایجنسیز) امریکہ میں ہونے والی ایک طویل تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ وٹامن ڈی اور اومیگا تھری پر مشتمل غذائیں یا سپلیمینٹس آٹو امیون ڈیزیز یا خودکار مدافعتی بیماریوں سے بچانے میں مددگار ہوتے ہیں۔ اس سے قبل ہونے مزید پڑھیں

ہارٹ اٹیک اور فالج جیسے جان لیوا امراض کا شکار بنانے والی عام عادت (صحتمند رہنے کےلئے جانیں تفصیلات)

(ایجنسیز) چینی سے بھرپور مشروبات کا زیادہ استعمال دل کی شریانوں سے جڑے امراض کا خطرہ بڑھاتا ہے—یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔ میٹھے مشروبات یا سافٹ ڈرنکس پینے کی عادت دل کی شریانوں سے جڑے مزید پڑھیں

جوان رہنے کیلئے دن میں کتنے کپ چائے پینی چاہیے؟ ماہرین کی رائے

(ایجنسیز) ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ چائے وقت سے پہلے آنے والے بڑھاپے سے بچاتی ہے اور انسان کو جوان رکھتی ہے۔نیویارک پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق چین کے شہر چینگدو میں واقع سچوان یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق مزید پڑھیں

اہم خبر: اُس وقت تک مریض کو آئی سی یو میں داخل نہیں کیا جاسکتا۔۔۔۔ ہاسپٹلس کو وزارت صحت کی نئی ہدایات (جانیں تفصیلات)

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی وزارت صحت نے آئی سی یو میں داخلوں سے متعلق تازہ رہنما خطوط میں کہا ہے کہ ہاسپٹل، شدید بیمار مریضوں کو ان کے اور ان کے رشتہ داروں کی جانب سے انکار کی صورت میں مزید پڑھیں

مچھلی کھانے کے بعد خاتون ہاتھوں اور ٹانگوں سے محروم ہو گئی

حیدرآباد (دکن فائلز) امریکہ میں خاتون مچھلی کھانے کے بعد اپنے دونوں ہاتھوں اور پیروں سے محروم ہوگئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون اپنے چاروں اعضاء سے اس وقت محروم ہوگئی جب اس نے مزید پڑھیں